تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام کو نہ ملنا" کے متعقلہ نتائج

نام کو نہ ملنا

۔ بالکل نہ ملنا۔ بالکل نہ پانا۔

نام کو نَہ ہونا

بالکل نہ ہونا ، ذرا نہ ہونا ، مطلق نہ ہونا ۔

نام کو بھی نَہ ہونا

بالکل نہ ہونا ، ذرا بھی نہ ہونا ۔

ذَرا نام کو نَہ تَھمْنا

کچھ بھی باقی نہ رہنا

دَوا کو نَہ مِلْنا

دستیاب نہ ہونا ، میسّر نہ آنا ، نایاب ہونا .

نام کو نہ رہنا

بالکل نہ رہنا ، ذرا نہ رہنا ، خاتمہ ہونا ، بالکل معدوم ہو جانا ، بالکل ختم ہو جانا ۔

نام کو نہ چھوڑنا

۱ ۔ بالکل نہ چھوڑنا ، ذرا باقی نہ رکھنا ، ناپید کر دینا ، خاتمہ کر دینا ۔

آنکھیں آنجْنے کو نَہ مِلنا

اتنا بھی دستیاب نہ ہونا کہ آنکھ میں لگا لیا جائے.

کھانے کو نَہ مِلے کَھلی، نام کو بَخْت بَلی

نام بڑا درشن چھوٹے، نام حالات کے برعکس

گِھس لَگانے کو نَہ مِلْنا یا نَہ ہونا

کسی چیز کا نایاب ہونا ، بمشکل دستیاب ہونا.

سانسا سائیں میٹ دے اَور نَہ میٹے کو، جب ہو کام سنْدیہ کا تو نام اسی کا لو

خُدا کے سِوا کوئی فِکر دُور نہیں کر سکتا، جب کوئی خطرناک جُرم کرتا ہو یا پریشانی کی بات ہو تو خدا کو یاد کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں نام کو نہ ملنا کے معانیدیکھیے

نام کو نہ ملنا

naam ko na milnaaनाम को न मिलना

محاورہ

مادہ: نام

  • Roman
  • Urdu

نام کو نہ ملنا کے اردو معانی

  • ۔ بالکل نہ ملنا۔ بالکل نہ پانا۔
  • بالکل نہ ملنا ، مفقود ہونا ، بالکل نہ پایا جانا ۔

Urdu meaning of naam ko na milnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ bilkul na milnaa। bilkul na paana
  • bilkul na milnaa, mafquud honaa, bilkul na paaya jaana

नाम को न मिलना के हिंदी अर्थ

  • ۔ बिलकुल ना मिलना। बिलकुल ना पाना
  • बिलकुल ना मिलना, मफ़क़ूद होना, बिलकुल ना पाया जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نام کو نہ ملنا

۔ بالکل نہ ملنا۔ بالکل نہ پانا۔

نام کو نَہ ہونا

بالکل نہ ہونا ، ذرا نہ ہونا ، مطلق نہ ہونا ۔

نام کو بھی نَہ ہونا

بالکل نہ ہونا ، ذرا بھی نہ ہونا ۔

ذَرا نام کو نَہ تَھمْنا

کچھ بھی باقی نہ رہنا

دَوا کو نَہ مِلْنا

دستیاب نہ ہونا ، میسّر نہ آنا ، نایاب ہونا .

نام کو نہ رہنا

بالکل نہ رہنا ، ذرا نہ رہنا ، خاتمہ ہونا ، بالکل معدوم ہو جانا ، بالکل ختم ہو جانا ۔

نام کو نہ چھوڑنا

۱ ۔ بالکل نہ چھوڑنا ، ذرا باقی نہ رکھنا ، ناپید کر دینا ، خاتمہ کر دینا ۔

آنکھیں آنجْنے کو نَہ مِلنا

اتنا بھی دستیاب نہ ہونا کہ آنکھ میں لگا لیا جائے.

کھانے کو نَہ مِلے کَھلی، نام کو بَخْت بَلی

نام بڑا درشن چھوٹے، نام حالات کے برعکس

گِھس لَگانے کو نَہ مِلْنا یا نَہ ہونا

کسی چیز کا نایاب ہونا ، بمشکل دستیاب ہونا.

سانسا سائیں میٹ دے اَور نَہ میٹے کو، جب ہو کام سنْدیہ کا تو نام اسی کا لو

خُدا کے سِوا کوئی فِکر دُور نہیں کر سکتا، جب کوئی خطرناک جُرم کرتا ہو یا پریشانی کی بات ہو تو خدا کو یاد کرنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام کو نہ ملنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام کو نہ ملنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone