تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام کے لیے مَرنا" کے متعقلہ نتائج

لِئے

واسطے، خاطر، سبب، برائے

لِئے ہونا

خودداری قائم رکھنا

لِئے دِئے

لین دَین .

لِئے دِیے

لین دَین .

لِئے پَڑا ہونا

ساتھ لیے ہوئے لیٹا ہونا، بیماری میں مبتلا ہو کر صاحبِ فراش ہونا ، مرض میں مبتلا ہونا

لِئے دِیے ہونا

خودداری دکھانا ، الگ تھلگ رہنا .

لِئے دِئے رَہْنا

خود دار اور غیّور ہونا ، رکھ رکھاؤ کے ساتھ رہنا ، اجتناب برتنا ، خود داری کرنا .

لِئے پَڑا رَہْنا

ساتھ لے کر لیٹا ہونا ؛ بیماری سے صاحبِ فراش ہونا .

لِئے دِیے رَہْنا

خود دار اور غیّور ہونا ، رکھ رکھاؤ کے ساتھ رہنا ، اجتناب برتنا ، خود داری کرنا .

لِئے بَیٹْھنا

اپنے ساتھ دوسرے کو بھی نقصان پہنچانا ، اپنے ساتھ دوسرے کو بھی لے ڈوبنا ؛ اپنے ساتھ دوسرے کو بھی گِرا دینا .

لِئے چاٹا کَرو

بے کار چیز کے واسطے مستعمل ہے ؛ مراد : کسی کام کی چیز نہیں .

میرے لِئے

۔میرے واسطے۔

ٹیسْٹ کے لِئے اَہْل

Eligible for Test

ہَتھیلی پَر لِئے بَیٹھنا

۔ جان دینے یا آبرومٹانے کے لئے آمادہ ہونا۔؎

ہَتھیلی پَر لِئے پِھرنا

۔(عم)عورت کا خواہش نفسانی سے مغلوب ہونا۔

ہاتھ میں لِئے پِھرنا

۔ہاتھ میں دبائے پھرنا۲۔(عم) شہوت میں بیتاب ہونا۔

دِلہ اتھ میں لِئے رَہْنا

راضی رکھنا ، خوش رکھنا .

نام لِئے جانا

بار بار نام لینا

لَگام لِئے پِھرنا

۔ (شریر گھوڑا جب بھاگ جاتا ہے اُس کے پکڑنے کے لئے لگا لئے پھرا کرتے ہیں۔) (کنایۃً) تلاش کرتے پھرنا۔

ناک تو کَٹی پَر وہ بھی مَر لِئے

۔ (دہلی) طنزاً۔ ہمارا تھوڑا نقصان دوسرے کے بڑے نقصان کا باعث ہوا۔

پیٹ کے لِئے دَوڑنا

۔روٹی کی فکر میں پھرنا۔ فکر معیشت میں مارے مارے پھرنا۔ تلاش معاش میں پھرنا۔

بُرے وَقت کے لِئے بَچا کر رَکھنا

save something for a rainy day.

اَمِیر نے گُو کھایا تو دَوا کے لِئے اَور غَرِیب نے کھایا تو پیٹ بَھر نے کے لِئے

کوئی برا کام اگر کسی دولت مند سے سرزد ہو تو اس کو اچھا سمجھا جاتا ہے اور وہی کام کوئی غریب آدمی کرے تو اس پر لعنت ملامت کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نام کے لیے مَرنا کے معانیدیکھیے

نام کے لیے مَرنا

naam ke liye marnaaनाम के लिए मरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نام کے لیے مَرنا کے اردو معانی

  • نام وری کی خواہش میں جان و مال کے نقصان کی پروا نہ کرنا، ناموری کی نہایت خواہش رکھنا، کنایہ ہے ناموری کی کمال خواہش سے

Urdu meaning of naam ke liye marnaa

  • Roman
  • Urdu

  • naamavrii kii Khaahish me.n jaan-o-maal ke nuqsaan kii parva na karnaa, naamavrii kii nihaayat Khaahish rakhnaa, kinaaya hai naamavrii kii kamaal Khaahish se

नाम के लिए मरना के हिंदी अर्थ

  • ۔नामवरी की ख़ाहिश में जान वमाल के नुक़्सान की परवाना करना।किनाया है नामवरी की कमाल ख़ाहिश से।
  • नामवरी की ख़ाहिश में जान-ओ-माल के नुक़्सान की पर्वा ना करना, नामवरी की निहायत ख़ाहिश रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لِئے

واسطے، خاطر، سبب، برائے

لِئے ہونا

خودداری قائم رکھنا

لِئے دِئے

لین دَین .

لِئے دِیے

لین دَین .

لِئے پَڑا ہونا

ساتھ لیے ہوئے لیٹا ہونا، بیماری میں مبتلا ہو کر صاحبِ فراش ہونا ، مرض میں مبتلا ہونا

لِئے دِیے ہونا

خودداری دکھانا ، الگ تھلگ رہنا .

لِئے دِئے رَہْنا

خود دار اور غیّور ہونا ، رکھ رکھاؤ کے ساتھ رہنا ، اجتناب برتنا ، خود داری کرنا .

لِئے پَڑا رَہْنا

ساتھ لے کر لیٹا ہونا ؛ بیماری سے صاحبِ فراش ہونا .

لِئے دِیے رَہْنا

خود دار اور غیّور ہونا ، رکھ رکھاؤ کے ساتھ رہنا ، اجتناب برتنا ، خود داری کرنا .

لِئے بَیٹْھنا

اپنے ساتھ دوسرے کو بھی نقصان پہنچانا ، اپنے ساتھ دوسرے کو بھی لے ڈوبنا ؛ اپنے ساتھ دوسرے کو بھی گِرا دینا .

لِئے چاٹا کَرو

بے کار چیز کے واسطے مستعمل ہے ؛ مراد : کسی کام کی چیز نہیں .

میرے لِئے

۔میرے واسطے۔

ٹیسْٹ کے لِئے اَہْل

Eligible for Test

ہَتھیلی پَر لِئے بَیٹھنا

۔ جان دینے یا آبرومٹانے کے لئے آمادہ ہونا۔؎

ہَتھیلی پَر لِئے پِھرنا

۔(عم)عورت کا خواہش نفسانی سے مغلوب ہونا۔

ہاتھ میں لِئے پِھرنا

۔ہاتھ میں دبائے پھرنا۲۔(عم) شہوت میں بیتاب ہونا۔

دِلہ اتھ میں لِئے رَہْنا

راضی رکھنا ، خوش رکھنا .

نام لِئے جانا

بار بار نام لینا

لَگام لِئے پِھرنا

۔ (شریر گھوڑا جب بھاگ جاتا ہے اُس کے پکڑنے کے لئے لگا لئے پھرا کرتے ہیں۔) (کنایۃً) تلاش کرتے پھرنا۔

ناک تو کَٹی پَر وہ بھی مَر لِئے

۔ (دہلی) طنزاً۔ ہمارا تھوڑا نقصان دوسرے کے بڑے نقصان کا باعث ہوا۔

پیٹ کے لِئے دَوڑنا

۔روٹی کی فکر میں پھرنا۔ فکر معیشت میں مارے مارے پھرنا۔ تلاش معاش میں پھرنا۔

بُرے وَقت کے لِئے بَچا کر رَکھنا

save something for a rainy day.

اَمِیر نے گُو کھایا تو دَوا کے لِئے اَور غَرِیب نے کھایا تو پیٹ بَھر نے کے لِئے

کوئی برا کام اگر کسی دولت مند سے سرزد ہو تو اس کو اچھا سمجھا جاتا ہے اور وہی کام کوئی غریب آدمی کرے تو اس پر لعنت ملامت کی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام کے لیے مَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام کے لیے مَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone