تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِئے بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

لِئے بَیٹْھنا

اپنے ساتھ دوسرے کو بھی نقصان پہنچانا ، اپنے ساتھ دوسرے کو بھی لے ڈوبنا ؛ اپنے ساتھ دوسرے کو بھی گِرا دینا .

ہَتھیلی پَر لِئے بَیٹھنا

۔ جان دینے یا آبرومٹانے کے لئے آمادہ ہونا۔؎

نام لے بیٹھنا

۔ بے سوچے سمجھے کسی کا نام لینا۔؎

ذِکْر لے بَیٹْھنا

اچانک بات چھیڑ دینا، تذکرہ کرنا، کسی کے متعلق گفتگو شروع کردینا

قِصَّہ لے بَیٹْھنا

بے موقع تذکرہ شروع کرنا

دُکْھڑا لے بَیٹْھنا

مصیبت یا غم و اندوہ کے حالات سُنانا ، ایسی باتیں سُنانا جو سامع یا مخاطب کی طبیعت پر بار ہوں.

مُنہ میں گُھنگُنِیاں لے بَیٹْھنا

رک : منہ میں گھنگھنیاں بھر کے بیٹھنا ، چپ رہنا ۔

لے کے بَیٹْھنا

بیان کرنا، بار بار کہنا، دُہرانا، اظہار کرنا

جوگ لے کَرْ بَیٹْھنا

رک : جوگ لینا.

لے کر بیٹھنا

ذکر کرنا، بیان کرنا

ٹِھیا لے کَر بَیٹْھنا

کارو بار یا دھندا کرنا ، کمائی کا ٹھکانا سن٘بھالنا .

رونا لے کے بَیٹْھنا

گِلہ شِکوہ کرنا، دُکھ بیان کرنا ، کسی بات کی رٹ لگانا.

رونا لے کَر بَیٹْھنا

گِلہ شِکوہ کرنا، دُکھ بیان کرنا ، کسی بات کی رٹ لگانا.

سوگ لے کَر بَیٹْھنا

ماتم کرنا ، رسوم ماتم کا پابند ہونا ۔

بَسْت لے کَر بَیٹھنا

امان لینے کی غرض سے کسی جگہ جاکر بیٹھ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لِئے بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

لِئے بَیٹْھنا

li.e baiThnaa•लिए बैठना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

لِئے بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • اپنے ساتھ دوسرے کو بھی نقصان پہنچانا ، اپنے ساتھ دوسرے کو بھی لے ڈوبنا ؛ اپنے ساتھ دوسرے کو بھی گِرا دینا .
  • ہٹ کرنا ، ضد کرنا .
  • دبا بیٹھنا ، قبضے میں کر لینا ، اپنے بس میں کر لینا ، آسنوں میں دبا لینا .
  • ایسی بات کا تذکرہ شروع کرنا جو بے محل ہو .
  • کوئی کام شروع کرنا ، کوئی مشغلہ اپنانا ، کوئی شغل شروع کرنا .
  • کسی عورت کو گھر میں ڈال لینا .
  • ۔ ضد کرنا۔ ؎
  • ۔ساتھ لے کر پانی کی تہ میں بیٹھ جانا۔ ۲۔(کنایۃً) اپنے ساتھ دوسرے کو نقصان پونہچادینا کی جگہ۔ ۳۔اپنے ساتھ لے کر گرنا۔ ۴۔کسی عورت کو اپنے گھر میں ڈال لینا۔ ۵۔کوئی کام شروع کرنا۔ کوئی شغل شروع کرنا۔ اُستاد کو آتے دیکھا کتاب لے بیٹھے۔ ؎ ۲۔ ایسا تذکرہ شروع کرنا جو بے محل ہو۔ یہ کیا بات ہے تم بھرے مجمع میں میری شکایت لے بیٹھے۔

Urdu meaning of li.e baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • apne saath duusre ko bhii nuqsaan pahunchaanaa, apne saath duusre ko bhii le Duubnaa ; apne saath duusre ko bhii grih denaa
  • hiT karnaa, zid karnaa
  • dabaa baiThnaa, qabze me.n kar lenaa, apne bas me.n kar lenaa, aasno.n me.n dabaa lenaa
  • a.isii baat ka tazakiraa shuruu karnaa jo bemhal ho
  • ko.ii kaam shuruu karnaa, ko.ii mashGalaa apnaanaa, ko.ii shagal shuruu karnaa
  • kisii aurat ko ghar me.n Daal lenaa
  • ۔ zid karnaa।
  • ۔saath lekar paanii kii taa me.n baiTh jaana। २।(kanaa.en) apne saath duusre ko nuqsaan ponahchaadiinaa kii jagah। ३।apne saath lekar girnaa। ४।kisii aurat ko apne ghar me.n Daal lenaa। ५।ko.ii kaam shuruu karnaa। ko.ii shagal shuruu karnaa। ustaad ko aate dekhaa kitaab le baiThe। २। a.isaa tazakiraa shuruu karnaa jo bemhal ho। ye kyaa baat hai tum bhare majmaa me.n merii shikaayat le baiThe

English meaning of li.e baiThnaa

  • bring one down with oneself

लिए बैठना के हिंदी अर्थ

  • ۳. ऐसी बात का तज़किरा शुरू करना जो बेमहल हो
  • ۵. किसी औरत को घर में डाल लेना
  • ۔ ज़िद करना।
  • ۔साथ लेकर पानी की ता में बैठ जाना। २।(कनाएन) अपने साथ दूसरे को नुक़्सान पोनहचादीना की जगह। ३।अपने साथ लेकर गिरना। ४।किसी औरत को अपने घर में डाल लेना। ५।कोई काम शुरू करना। कोई शगल शुरू करना। उस्ताद को आते देखा किताब ले बैठे। २। ऐसा तज़किरा शुरू करना जो बेमहल हो। ये क्या बात है तुम भरे मजमा में मेरी शिकायत ले बैठे
  • ۱. अपने साथ दूसरे को भी नुक़्सान पहुंचाना, अपने साथ दूसरे को भी ले डूबना , अपने साथ दूसरे को भी गृह देना
  • ۲. दबा बैठना, क़बज़े में कर लेना, अपने बस में कर लेना, आसनों में दबा लेना
  • कोई काम शुरू करना, कोई मशग़ला अपनाना, कोई शुग़्ल शुरू करना
  • हिट करना, ज़िद करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِئے بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِئے بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone