تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام دام" کے متعقلہ نتائج

نام دام

۔(دام واؤ سے تابع مہمل ہے۔ مذکر۔ نام وغیرہ۔ نامور (ف) نام آور کامخفف۔ صفت مشہور نامی۔

نام بڑا یا دام

نیک نامی دولت سے بہتر ہے، عزت روپے پیسے سے بڑھ کر ہوتی ہے، نیک نامی کے لئے دولت کی پروا نہ کرنے کی ترغیب کے لئے کہا جاتا ہے

دُم نُما

دُم کی طرح کا، دُم جیسا.

نام کا دَم بَھرنا

نام لینا ، بہت یاد کرنا ، ذکر کرنا ۔.

نام سے دَم نکلنا

۔ نام سے کانپنا۔ کسی سے نہایت ڈرنا۔ بے حد خوف کھانا۔ نہایت دہشت غالب ہونا۔

بدن میں دَم نہیں، نام زور آور خاں

دَم نہیں بدن میں، نام زور آور خاں

بہت دکھاوا کرنا، بدن میں طاقت نہیں مگر بد مزاجی کا یہ حال ہے کہ ہر شخص سے جھگڑا مول لیتے ہیں

بدن میں دَم نہِیں نام زور آوَر خاں

اردو، انگلش اور ہندی میں نام دام کے معانیدیکھیے

نام دام

naam-daam•नाम-दाम

  • Roman
  • Urdu

نام دام کے اردو معانی

  • ۔(دام واؤ سے تابع مہمل ہے۔ مذکر۔ نام وغیرہ۔ نامور (ف) نام آور کامخفف۔ صفت مشہور نامی۔

Urdu meaning of naam-daam

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(daam vaa.o se taabe muhmal hai। muzakkar। naam vaGaira। naamvar (pha) naam aavar ka muKhaffaf। sifat naamii।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام دام)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام دام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone