تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نالے کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نالے کَرنا

رک : نالہ کرنا ۔

آہ نالے کَرنا

رونا دھونا، گریہ و زاری کرنا، آہ بھرنا

نالَہ کَرْنا

آہ بھرنا، گریہ و زاری کرنا، رونا پیٹنا، آہ و بکا کرنا

نِہال کَرنا

خوش کرنا، مسرور کرنا

نالِش کَرنا

حاکم کے پاس عدالت میں دعوے کرنا، استغاثہ کرنا

نالَہ سَر کَرنا

آہ بھرنا، فریاد کرنا، آہ کھینچنا

نِوالے زِہر مار کَرنا

بے رغبتی سے کھانا ، نہ چاہتے ہوئے بھی کھانا ، بے دلی سے کھانا کھانا ۔

نِیلے پِیلے دِیدے کَرنا

آنکھیں نکالنا ؛ خفا ہونا ، بگڑنا ؛ غضبناک ہونا.

نَعْل دَر آتِش کَرنا

بہت بے قرار کرنا ، بہت بے چین کردینا ، تلملادینا ۔

دِیدے نِیلے پِیلے کَرْنا

غصّہ کرنا، طیش دِکھانا

نعل بندی کرنا

نعل باندھنے کام کرنا

نِیلا کَرنا

مار مار کے نیل ڈالنا ، بہت ضرب لگانا ۔

نِوالَہ کَرنا

غذا وغیرہ کو من٘ھ میں رکھنا ، کھا جانا ۔

نَلائی کَرنا

تزکیہء نفس کرنا ، پاک باطن ہونا ۔

ناکے بَند کَرنا

راستے مسدود کرنا ؛ ذرائع ختم کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نالے کَرنا کے معانیدیکھیے

نالے کَرنا

naale karnaa•नाले करना

محاورہ

دیکھیے: نالَہ کَرْنا

  • Roman
  • Urdu

نالے کَرنا کے اردو معانی

  • رک : نالہ کرنا ۔

Urdu meaning of naale karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha naalaa karnaa

नाले करना के हिंदी अर्थ

  • रुक : नाला करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نالے کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نالے کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone