تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناک میں جی ہونا" کے متعقلہ نتائج

ناک میں جی ہونا

پریشانی کی حالت یا کیفیت ہونا، عاجز ہونا

جی میں جی نَہ ہونا

اطمینان یا سکون نہ ہونا، بے قرار ہونا

ناک میں دَم ہونا

حالت خراب ہونا ، پریشانی کی کیفیت ہونا ، عاجز ہونا ۔

دَم ناک میں ہونا

عاجز ہونا، تنگ آ جانا

ناک میں تِیر ہونا

ناک میں تیر کرنا (رک) کا لازم ؛ بہت عاجز ہونا۔

جی میں جَماؤ ہونا

جی میں جگہ ہونا.

جی کَہْنے میں نَہ ہونا

دل قابو میں نہ ہونا.

جِیتے جی جَہَنَم میں ہونا

نہایت تکلیف میں ہونا.

جِی مِیں ہونا

ارادہ ہونا، ٹھاننا

جی میں ٹھانے ہونا

پکا ارادہ کرنا.

جی ناک میں آنا

عاجز ہونا، تن٘گ ہونا، زندگی سے بیزار ہونا، ناک میں دم ہونا.

ناک میں جی آنا

پریشانی لاحق ہونا، حالت خراب ہونا، خرابی آ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناک میں جی ہونا کے معانیدیکھیے

ناک میں جی ہونا

naak me.n jii honaaनाक में जी होना

محاورہ

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

ناک میں جی ہونا کے اردو معانی

  • پریشانی کی حالت یا کیفیت ہونا، عاجز ہونا
  • عاجز ہونے، تنگ ہونے کی جگہ، دیکھو دم ناک میں

Urdu meaning of naak me.n jii honaa

  • Roman
  • Urdu

  • pareshaanii kii haalat ya kaifiiyat honaa, aajiz honaa
  • aajiz hone, tang hone kii jagah, dekho dam naak me.n

नाक में जी होना के हिंदी अर्थ

  • ۔ (ओ) आजिज़ होने तंग होने की जगह। देखो दम नाक में
  • परेशानी की हालत या कैफ़ीयत होना, आजिज़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناک میں جی ہونا

پریشانی کی حالت یا کیفیت ہونا، عاجز ہونا

جی میں جی نَہ ہونا

اطمینان یا سکون نہ ہونا، بے قرار ہونا

ناک میں دَم ہونا

حالت خراب ہونا ، پریشانی کی کیفیت ہونا ، عاجز ہونا ۔

دَم ناک میں ہونا

عاجز ہونا، تنگ آ جانا

ناک میں تِیر ہونا

ناک میں تیر کرنا (رک) کا لازم ؛ بہت عاجز ہونا۔

جی میں جَماؤ ہونا

جی میں جگہ ہونا.

جی کَہْنے میں نَہ ہونا

دل قابو میں نہ ہونا.

جِیتے جی جَہَنَم میں ہونا

نہایت تکلیف میں ہونا.

جِی مِیں ہونا

ارادہ ہونا، ٹھاننا

جی میں ٹھانے ہونا

پکا ارادہ کرنا.

جی ناک میں آنا

عاجز ہونا، تن٘گ ہونا، زندگی سے بیزار ہونا، ناک میں دم ہونا.

ناک میں جی آنا

پریشانی لاحق ہونا، حالت خراب ہونا، خرابی آ جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناک میں جی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناک میں جی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone