تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناک دار" کے متعقلہ نتائج

ناک دار

one having self-respect, a conceited person

موم کی ناک دَھر چاہو پھیر دو

۔بھلے مانس سے جو کہو وہ مان لیتا ہے۔

ناک پَر ٹَکا دَھر دینا

فوراً قیمت یا اُجرت ادا کر دینا ۔

ناکے دار

وہ پاسبان یا منشی یا محرر جو چوکی پر محصول وصول کرنے کے لئے رہتا ہے

ناکا دار

محرر جو گزر گاہوں پر محصول وصول کرنے کے لیے رہتا ہے، ضلع دار، تعلقہ دار

ناکہ دار

نَوکا دار

جہاز کا کپتان ، ناخدا ، کماندار (Captain)

نُکّے دار

نوک دار، نوکیلی

نوک دار

رک : نوک مع تحتی الفاظ

نُک دار

(مجازاً) طرح دار ، تیکھا ، کٹیلا ۔

نوک دار بَرما

pin-drill

نوک دار بَرمَہ

برمے کی ایک قسم، چھیدنے کا وہ آلہ جس کا سرا تیز اور نکیلا ہو

نُکّے دار ٹوپی

قدیم زمانے کی ٹوپی جو ماتھے پر تو پوری ہوتی تھی اور ماتھے سے اوپر گولائی میں زیادہ کپڑا لگایا جاتا تھا، وہ گولائی کا جھول چھجا سا بن کر آگے کو جھکا رہتا تھا

نوک دار ریشے

جڑوں کے طور پر استعمال ہونے والے بال کی طرح کے ریشے

نوک دار کَمان

(معماری) وہ کمان جس کا شکم دو مساوی قوسین سے بنتا ہے اور جس کے نصف قطر نصف خانے سے بڑے ہوتے ہیں ، محراب نما کمان ، گاتھی

اردو، انگلش اور ہندی میں ناک دار کے معانیدیکھیے

ناک دار

naak-daar•नाक-दार

English meaning of naak-daar

  • one having self-respect, a conceited person

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناک دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناک دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone