تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناک آنا" کے متعقلہ نتائج

ناک

۔ جانداروں کے جسم کا ایک عضو جس سے وہ سانس لیتے اور سونگھتے ہیں ، بینی ، ناسکا ۔

ناک رَہنا

عزت باقی رہنا ، ساکھ قائم رہنا ، سرخ رُوئی حاصل ہونا ۔

ناک بَہنا

ناک سے آلائش کا نکلنا، ناک سے پانی ٹپکنا نیز زکام ہو جانا، ناک سے رطوبت آنا، ناک سے ریزش گرنا

ناک نَقشَہ

چہرے کی بناوٹ، حلیہ، چہرے کے نقوش

ناکَہ

وہ مقام جہاں سے قلعہ یا شہر وغیرہ میں داخل ہوا جاتا ہے، راستہ وغیرہ کا وہ سرا جس سے ہوکر لوگ کسی جانب جاتے ہیں، مدخل، مہانا، داخل ہونے کا راستہ

ناک نَہ رَہنا

غیرت جاتی رہنا، عزت نہ رہنا، بےعزت ہوجانا، غیرت نہ رہنا

ناک کا چُوہا

ناک میں سوکھی ہوئی رینٹ کی روڑی ۔

ناکِتِیَّہ

شیعوں کے ایک فرقے کا نام ۔

ناک کَٹی ہونا

رسوائی ہونا، بے عزتی ہونا

ناک بَند ہونا

ناک کے اندر آلائش کا جمع ہو کر سانس کو آسانی سے گزرنے نہ دینا ، زکام کا عارضہ ہونا ؛ قوت شامّہ کا کام نہ دینا

ناکارَہ

۲۔ جو کوئی کام نہ کرسکے ، کاہل ، سست ، نکما ۔

ناک بَنا رَہنا

عزت و وقار بنا رہنا، باعث فخر ہونا

ناک نِیچی ہونا

پہلو دبنا، پہلو کمزور ہونا

ناک قَلَم ہونا

ناک کٹ جانا

ناک سِیدھی ہونا

مان جانا، غصہ دُور ہو جانا، رضا مند ہو جانا

ناک اُونچی ہونا

ناک اونچی کرنا کا لازم، عزت بڑھنا، بول بالا ہونا، سرخروئی ہونا

ناک ہونا

وجہ ِزینت ہونا ، نمایاں ہونا ، برتر ہونا ، باعث ِفخر ہونا ۔

ناک نَہ دے سَکنا

نہ سونگھ پانا، بدبو کو برداشت سے باہر پانا، سخت بدبو کے موقع پر مستعمل

ناک چَڑھی رَہنا

تیوری چڑھی رہنا، بدمزاج بنا رہنا

ناک نَہ دی جانا

کسی چیز کو بدبو کے سبب سونگھ نہ سکنا، تعفن کے سبب کسی جگہ پر نہ جا پانا، ناقابل برداشت بدبو کے موقع پر مستعمل

ناکَردَہ

رک : نا کا تحتی

ناک اِدَھر کہ ناک اُدَھر

ہر طرح سے ایک ہی مطلب ہے

ناک اُونچی رَہنا

عزت قائم رکھنا، سرخ رُو رہنا، آن بان سے رہنا

ناک سُوتواں ہونا

لمبی اور کھڑی ناک ہونا جو خوبصورتی کی علامت سمجھی جاتی ہے، ناک کا سنتواں ہونا

ناک سِیدھی نَہ رَہنا

ہمہ وقت تیوریوں پر بل رہنا ، بات بات پر بگڑ جانا

ناک یَہاں سے جانا

بڑی بے آبروئی ہونا ، بہت بے عزتی ہونا

ناک پَر مِزاج ہونا

رک : ناک پر غصہ ہونا

ناک ہارنا

رک : ناک ناک بدنا ۔

ناک کی راہ نِکالنا

زائل کرنا ، دُور کرنا ، جھاڑ دینا ۔

ناک میں دَم ہونا

حالت خراب ہونا ، پریشانی کی کیفیت ہونا ، عاجز ہونا ۔

ناک میں دَم رَہنا

پریشانی رہنا ، حالت خراب رہنا ۔

ناک میں تِیر ہونا

ناک میں تیر کرنا (رک) کا لازم ؛ بہت عاجز ہونا۔

ناک پَر غُصَّہ رَہنا

رک : ناک پر غصہ دھرا ہونا ۔

ناک پَر غُصَّہ ہونا

جلد غصہ ہونا، ذرا ذرا سی بات پر بگڑ جانا، بہت جلد خفا ہونا

ناک ہو تو نَتِھیا سوبھے

اصل ہو تو فروع اچھی لگتی ہیں یعنی اصل چیز ہونی چاہیئے، فروعات بعد میں بھی حاصل ہوسکتی ہیں

ناک چوٹی کا ڈَر ہونا

عزت آبرو کا ڈر ہونا

ناک سے آگے نَہ دیکھنا

اپنے علاوہ کسی کو نہ ماننا، کسی کو خاطر میں نہ لانا، دور تک نہ دیکھ سکنا

ناک چوٹی گِرَفْتار ہونا

۔ ازحد مغرور ہونا ، دماغ دار ہونا ، تکبر کرنا ۔

ناک نَہِیں رَہتی ہے

سخت بدنامی ہوتی ہے، سخت بدنامی کا سامنا ہوتا ہے

ناک مُنْہ چَڑھانا

چہرہ بگاڑنا ، ُبری شکل بنانا (قرأت کے وقت) ۔

ناک پَر رونا دَھرا ہونا

ذرا ذرا سی بات پر رو دینا، بہت جلد آزردہ ہو جانا

ناک کَٹے پَر ہاٹ نَہ ہاٹے

چاہے کچھ ہو جائے پر ضد نہ جائے، جان جائے پر آن نہ جائے

ناک چوٹی گِرَفْتار رَہنا

۔ گھر کے دھندوں میں پھنسا رہنا ، زندگی کے بکھیڑوں میں اُلجھا ہوا ہونا ۔

ناک رَگڑے کا بَچّہ

وہ بچہ، جو بہت منت مرادیں مانگنے کے بعد پیدا ہوا ہو، اللہ آمین کا بچہ، پھڑکن کا بچہ

ناک پَر پَہِیَّا پِھر گیا

چپٹی ناک والے کے بارے میں یہ جملہ بطور پھبتی کہتے ہیں

ناک پَہ سے پَیّا پِھر جانا

ناک کا چپٹا ہو جانا ، ناک کا بیٹھ جانا ۔

ناک چوٹی کاٹ کَر ہاتھ دینا

نہایت رُسوا کرنا، بہت بے عزت کرنا، سخت سزا دینا

ناک دو کان سَلامَت پَہُنچْنا

دشمنوں سے بچ کر صیحیح سالم واپس آنا.

ناک چوٹی سے دُرُست رَہنا

(عو) بناؤ سنوار کیے رہنا ، (فقرہ) ناک چوٹی سے درست رہنا مہندی لگانا سکھاؤں گی

ناک چوٹی گِرَفْتار ہَیں

۔ (عو۔ ناک اور چوٹی ۔ عزت اور زینت کی چیزیں ہیں۔ اس لیے ایسے امور کی طرف متوجہ رہنے سے مطلب ہے۔ جس سے عزت اور زینت باقی رہے۔ ۱۔ عزت اور حرمت سنبھالنے میں مصروف رہتے ہیں۔ ۲۔ گھر کے ڈھندوں اور دنیا کے بکھیڑوں میں گرفتار رہتے ہیں۔ ؎ ۳۔ مغرور۔ دماعذار۔ نازک مزاج ہیں۔

ناک پَہ اُنگلی رَکھ کَر بات کَرنا

عورتوں یا زنخوں کی طرح باتیں کرنا ، زنانہ گفتگو کرنا

ناک پَر مَکّھی نَہ بَیٹھنے دینا

نہایت تنک مزاج ہونا، کسی کی ذرا سی بات بھی برداشت نہ کرنا، کسی کا ذرا سا بھی احسان نہ لینا، خود داری پر حرف نہ آنے دینا، کنایہ ہے کسی کے احسان خفیف کے بعد بھی شرمندہ نہ ہونے سے

ناک نَہ کان نَتھ بالِیوں کا اَرمان

بیوقوفی کی راہ سے بے محل ارمان ہے

ناک پَکڑے دَم نِکَلتا ہے

بالکل بے جان ہے، کمال ناتوانی اور لاغری، بہت کمزور ہے

ناک نَہ ہو تو گُو کھائیں

عورتوں کی مذمت میں مستعمل، یعنی آبرو کی پروا نہ کریں تو بدترین فعل کر گزریں

ناک پَر غُصَّہ دَھرا ہونا

تنک مزاج ہونا، ذرا ذرا سی بات پر بگڑنا، بہت جلد خفا ہونا

ناک چوٹی گِرَفْتار رَہْتے ہَیں

(عو۔ ناک اور چوٹی ۔ عزت اور زینت کی چیزیں ہیں۔ اس لیے ایسے امور کی طرف متوجہ رہنے سے مطلب ہے۔ جس سے عزت اور زینت باقی رہے۔ ۱۔ عزت اور حرمت سنبھالنے میں مصروف رہتے ہیں۔ ۲۔ گھر کے ڈھندوں اور دنیا کے بکھیڑوں میں گرفتار رہتے ہیں۔ ؎ ۳۔ مغرور۔ دماعذار۔ نازک مزاج ہیں۔

ناک چوٹی میں گِرَفتار رَہنا

اپنی پریشانیوں سے دوچار رہنا، بڑی مشکلات میں پڑنا

ناک نَہ ہو تو گُہہ کھائیں

آبرو کی پروا نہ کریں (عورتوں کی بد عقلی کے اظہار کے لیے مستعمل) ۔

ناک تو کَٹی پَر وہ بھی مَر گَئے

(طنزاً) تھوڑا نقصان ہوا پر ان کا زیادہ نقصان ہوا ، ہمارا تھوڑا نقصان دوسرے کے بڑے نقصان کا باعث ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناک آنا کے معانیدیکھیے

ناک آنا

naak aanaaनाक आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ناک آنا کے اردو معانی

  • ناک بہنا، ناک سے آلائش نکلنا، ناک سے ریزش گرنا

Urdu meaning of naak aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • naak bahnaa, naak se aalaa.iish nikalnaa, naak se riizash girnaa

English meaning of naak aanaa

  • to have a running at the nose

नाक आना के हिंदी अर्थ

  • नाक बहना, नाक से आलाइश और गंदगी निकलना, नाक से रीज़श गिरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناک آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناک آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone