تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نائِٹِرِک" کے متعقلہ نتائج

نائِٹِرِک

شورے کا ، تراکیب میں مستعمل ۔

نائِٹِرِک تُرشَہ

(نباتیات / کیمیا) رک : نائٹرک ایسڈ ۔

نائِٹِرِک ایسِڈ

(کیمیا) شورے کا تیزاب ، ایک کیمیاوی مرکب جو بے رنگ یا ہلکا پیلا گلانے والا زہریلا تیزابی سیال ہوتا ہے ۔

نائِٹِرِک آکسائِڈ

(کیمیا) ایک بے رنگ گیس جو زہریلی ہوتی ہے اور ہوا میں نائٹروجن ڈائی آکسائڈ بناتی ہے اور جس کی قلیل مقدار نظام ہائے حیات پر اثرانداز ہوتی ہے ۔

نائِٹِرِک ساز

(نباتیات / کیمیا) امونیا کی تکسید سے نائٹرائٹس اور نائٹریٹس تیار کرنے والا (جرثومہ) ۔

نائِٹِرِک سازی

(نباتیات / کیمیا) امونیا کی تکسید سے شورہ یا شورے کے ترشے کا کوئی نمک تیار کرنے کا عمل ۔

نائِٹِرِک اَندازی

رک : نائٹریشن ، نائٹرک ایسڈ ملانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نائِٹِرِک کے معانیدیکھیے

نائِٹِرِک

nitricनाइटिरिक

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

نائِٹِرِک کے اردو معانی

صفت

  • شورے کا ، تراکیب میں مستعمل ۔

Urdu meaning of nitric

  • Roman
  • Urdu

  • shaurya ka, taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نائِٹِرِک

شورے کا ، تراکیب میں مستعمل ۔

نائِٹِرِک تُرشَہ

(نباتیات / کیمیا) رک : نائٹرک ایسڈ ۔

نائِٹِرِک ایسِڈ

(کیمیا) شورے کا تیزاب ، ایک کیمیاوی مرکب جو بے رنگ یا ہلکا پیلا گلانے والا زہریلا تیزابی سیال ہوتا ہے ۔

نائِٹِرِک آکسائِڈ

(کیمیا) ایک بے رنگ گیس جو زہریلی ہوتی ہے اور ہوا میں نائٹروجن ڈائی آکسائڈ بناتی ہے اور جس کی قلیل مقدار نظام ہائے حیات پر اثرانداز ہوتی ہے ۔

نائِٹِرِک ساز

(نباتیات / کیمیا) امونیا کی تکسید سے نائٹرائٹس اور نائٹریٹس تیار کرنے والا (جرثومہ) ۔

نائِٹِرِک سازی

(نباتیات / کیمیا) امونیا کی تکسید سے شورہ یا شورے کے ترشے کا کوئی نمک تیار کرنے کا عمل ۔

نائِٹِرِک اَندازی

رک : نائٹریشن ، نائٹرک ایسڈ ملانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نائِٹِرِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

نائِٹِرِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone