تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناگَرنا" کے متعقلہ نتائج

ناگَرنا

ہل چلانا ، قلبہ رانی کرنا ، زمین جوتنا ۔

نِگارنا

سجانا ، سنوارنا ، نقش بنانا ۔

ناگَرَن

ناگر قوم کی عورت ، ناگر برہمن کی جورو

نِگْرانی

دیکھنا، زیر نظر رکھنے کا عمل

نِہارنا

غور سے دیکھنا، نظر ڈالنا

نَہَرنا

ناخن کاٹنے کا آلہ ، (رک : نہرنی جس کی یہ تکبیر ہے)۔

نِگارِینَہ

نگاریں، سجا ہوا، مزین

نَہ کَرنا

کسی کی وعدہ خلافی کے موقع پر کہتے ہیں

نا کَرنا

نہیں کہنا ، انکار کرنا

نِگْران

(لفظاً) دیکھنے والا، ناظر، نیز جائزہ لینے والا

نِگارَن

سجانے والی ، سنوارنے والی ، مشاطہ ۔

نِگْرانی میں

سربراہی میں ، محافظت میں ، زیر نگرانی ۔

نِگران اَفسَر

نگرانی کرنے والا حاکم یا سرپرست ، کسی کام کا سربراہ ۔

نِگران حال

کسی کے حال کا خبر گیراں ، کسی کی بُرائی بھلائی کا محافظ.

نِگران رَہنا

منتظر رہنا ؛ حفاظت کرتے رہنا ، دیکھتے رہنا ، نگرانی کرتے رہنا نیز کسی کام کے سلسلے میں ہدایات دیتے رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ناگَرنا کے معانیدیکھیے

ناگَرنا

naagarnaa•नागरना

  • Roman
  • Urdu

ناگَرنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ہل چلانا ، قلبہ رانی کرنا ، زمین جوتنا ۔

Urdu meaning of naagarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hal chalaanaa, qulbaaraanii karnaa, zamiin jotnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناگَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناگَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone