تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نادھا" کے متعقلہ نتائج

نادھا

(کھنساری) وہ رسی جس کا ایک سرا کولھو کے بیل کی ناتھ سے اور دوسرا لاٹھ سے بندھا ہوتا ہے

ناداہا

ندی

نادِیَہ

دریائی، آبی، بحری

نادِیا

(کاشت کاری) وہ بیل، جس کا کوئی عضو زیادہ ہو، وہ بیل، جس کے جسم میں گانٹھیں ہوں اور اس لئے کھیتی کے قابل نہ ہو، ایسے بیل کو گہنے پاتے سے آراستہ کرکے ہندو منگتے گھرگھر بھیک مانگتے پھرتے ہیں، مہادیو جی کی سواری کا بیل

نُودھا

تمباکو کی ایک نوع، ایک طرح کا دیشی تمباکو

نِہادَہ

رکھا ہوا

ناداں

کم عقل، نافہم، وحشت زدہ، عشق میں مبتلا، بیوقوف

نادنا

بیلوں کو جوتنا یا جوڑنا، ابتدا کرنا، شروع کرنا، پابند کرنا، غلام بنانا

نادِرَہ

کوئی عجیب یا نایاب چیز، شہ پارہ

ناتھا

رک : ناتا ، رشتہ

نُہدَرَہ

ایک قسم کا اناج جو کبوتروں کو بطور دانہ بھی کھلایا جاتا ہے۔

ناٹھا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا کوئی عزیز یا رشتہ دار نہ ہو، مجرد، تنہا

نادِرا

جو بہت کم پایا جائے، تھوڑا، قلیل، کم یاب، ساذ، عجیب و غریب، عمدہ

نادِیَہ بَیل

رک : نادیا بیل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نادھا کے معانیدیکھیے

نادھا

naadhaa•नाधा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: شکرسازی

  • Roman
  • Urdu

نادھا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کھنساری) وہ رسی جس کا ایک سرا کولھو کے بیل کی ناتھ سے اور دوسرا لاٹھ سے بندھا ہوتا ہے

اسم، مذکر

  • نالی، موری، نیز نہر

Urdu meaning of naadhaa

  • Roman
  • Urdu

  • (khansaarii) vo rassii jis ka ek siraa kolhuu ke bail kii naath se aur duusraa laaTh se bandhaa hotaa hai
  • naalii, morii, niiz nahr

नाधा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह रस्सी या चमड़े की पट्टी जिससे जुए में कोल्हू, हल आदि बाँधे जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نادھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نادھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone