تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نابِغ" کے متعقلہ نتائج

نابِغ

رک : نابغہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نابِغَہ

نہایت اعلیٰ ذہنی صلاحیتوں کا مالک، غیرمعمولی، اختراعی اور تخلیقی قدرت رکھنے والا، غیرمعمولی ذہین، عبقری

نابِغَۂ روزگار

اپنے زمانے کا سب سے ذہین و فطین (شخص) ۔

نابِغَۂ وَقْت

رک : نابغہء روزگار / عصر ۔

نابِغان

غیر معمولی ذہین (لوگ) ۔

ناِبغَۂ عَظِیم

غیر معمولی ذہین لوگوں میں بڑا ۔

ناِبغَۂ مُمتَنِع

جس کے بعد کوئی نابغہ نہیں آئے گا ، آخری نابغہ ، غیر معمولی نابغہء وقت ۔

ناِبغَۂ عَصْر

اپنے زمانے کا سب سے ذہین و فطین (شخص) ۔

نابغِیَت

نہایت اعلیٰ ذہنی صلاحیت ، غیر معمولی ذہانت ۔

نابی

رک : نبی ، پیغمبر ، خبر دینے والا ۔

نابَہ

शुद्ध, निर्मल, खालिस, तेज़ और निर्मल मदिरा ।।

نابُو

بڑا جنگلی مینڈھا جس کے سینگ بہت بڑے اور وزنی ہوتے ہیں ، بیشتر تبت میں پایا جاتا ہے ۔

نابِذ

پھینکنے والا ؛ (مجازاً) منظور نہ کرنے والا ۔

نابِت

اگنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں نابِغ کے معانیدیکھیے

نابِغ

naabiG•नाबिग़

اصل: عربی

دیکھیے: نابِغَہ

اشتقاق: نَبَغَ

  • Roman
  • Urdu

نابِغ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : نابغہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

Urdu meaning of naabiG

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha naabiGaa jo zyaadaa mustaamal hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نابِغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نابِغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone