تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناب دار" کے متعقلہ نتائج

ناب دار

جس میں لکیریں یا نالیاں بنی ہوں ؛ (معمار ی) آرائشی حاشیے یا نقش و نگار والا

نائِب تَحصِیل دار

تحصیل دار کا ماتحت افسر ، چھوٹا تحصیل دار ، تحصیل دار کا مدد گار ، ڈپٹی کلکٹر ۔

نائِب قِلعَہ دار

کماں دار ، کمانڈر ، سپہ سالار ، کئی ہزار لشکریوں کا سردار ۔

نائِب حِساب دارِ اَعلیٰ

جانچ کرنے والے اعلیٰ افسر کا ماتحت افسر ، ملازمین کے کاموں کی نگرانی اور کارکردگی کا جائزہ پیش کرنے والا ایک سرکاری افسر(انگ :Deputy Accountant General)

دُرِ نایاب

بے مثل موتی

نائِب تَحصِیل داری

نائب تحصیل دار (رک) کا کام یا عہدہ ، ڈپٹی کلکٹری ۔

وَضْع داری کا نِباہ

جس بات کو ایک دفعہ اختیار کرنا مرتے دم تک نباہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناب دار کے معانیدیکھیے

ناب دار

naab-daar•नाब-दार

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: معماری

  • Roman
  • Urdu

ناب دار کے اردو معانی

صفت

  • جس میں لکیریں یا نالیاں بنی ہوں ؛ (معمار ی) آرائشی حاشیے یا نقش و نگار والا
  • (معماری) ستون کے اوپر کے ٹکڑے کی شکل کا ، مخروطی ۔

Urdu meaning of naab-daar

  • Roman
  • Urdu

  • jis me.n lakiire.n ya naaliiyaa.n banii huu.n ; (muammaar ya) aaraa.ishii haashii.e ya naqsh-o-nigaar vaala
  • (maamaarii) satuun ke u.upar ke Tuk.De kii shakl ka, maKhruutii

English meaning of naab-daar

Adjective

  • fluted, grooved, indented

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناب دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناب دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone