تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ پائے رَفتَن ، نَہ جائے ماندَن" کے متعقلہ نتائج

نَہ پائے رَفتَن ، نَہ جائے ماندَن

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) سخت مجبوری ، نہ جاسکتے ہیں نہ ٹھہرسکتے ہیں ، جب کوئی ایسا موقع آپڑے کہ کچھ کرتے دھرتے نہیں بنا

نَہ پائے ماندَن ، نَہ جائے رَفتَن

رک : نہ پائے رفتن نہ جائے ماندن

نَہ تاب ماندَن ، نَہ پائے رَفتَن

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) رک : نہ پائے رفتن ، نہ جائے ماندن ۔

نَہ جائے مانْدَن، نَہ پائے رَفتَن

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) رک : نہ پائے رفتن نہ جائے ماندن

نَہ جائے رَفتَن ، نَہ پائے مانْدَن

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) رک : نہ پائے رفتن نہ جائے ماندن

نَہ پائے رَفتَن ، نَہ روئے مانْدَن

رک : نہ پائے رفتن نہ جائے ماندن

جائے رَفْتَن نَہ پائے مانْدَن

حالت مجبوری ، بے بسی ، لاچاری .

جائے مانْدَن نَہ پائے رَفْتَن

ایسی الجھن جس سے فرار ممکن نہ ہو ، (لفظاً) نہ ٹھہرنے کی جگہ نہ جانے یا بھاگنے کی (ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی کام نہ کرتے بنے نہ چھوڑتے) .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ پائے رَفتَن ، نَہ جائے ماندَن کے معانیدیکھیے

نَہ پائے رَفتَن ، نَہ جائے ماندَن

na paa.e raftan , na jaa.e maa.ndanन पाए रफ़्तन , न जाए माँदन

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نَہ پائے رَفتَن ، نَہ جائے ماندَن کے اردو معانی

  • (فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) سخت مجبوری ، نہ جاسکتے ہیں نہ ٹھہرسکتے ہیں ، جب کوئی ایسا موقع آپڑے کہ کچھ کرتے دھرتے نہیں بنا

Urdu meaning of na paa.e raftan , na jaa.e maa.ndan

  • Roman
  • Urdu

  • (faarsii kahaavat urduu me.n mustaamal) saKht majbuurii, na ja sakte hai.n na Thahr sakte hai.n, jab ko.ii a.isaa mauqaa aa pa.De ki kuchh karte dharte nahii.n banaa

न पाए रफ़्तन , न जाए माँदन के हिंदी अर्थ

  • (फ़ारसी कहावत उर्दू में मुस्तामल) सख़्त मजबूरी, ना जा सकते हैं ना ठहर सकते हैं, जब कोई ऐसा मौक़ा आ पड़े कि कुछ करते धरते नहीं बना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَہ پائے رَفتَن ، نَہ جائے ماندَن

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) سخت مجبوری ، نہ جاسکتے ہیں نہ ٹھہرسکتے ہیں ، جب کوئی ایسا موقع آپڑے کہ کچھ کرتے دھرتے نہیں بنا

نَہ پائے ماندَن ، نَہ جائے رَفتَن

رک : نہ پائے رفتن نہ جائے ماندن

نَہ تاب ماندَن ، نَہ پائے رَفتَن

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) رک : نہ پائے رفتن ، نہ جائے ماندن ۔

نَہ جائے مانْدَن، نَہ پائے رَفتَن

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) رک : نہ پائے رفتن نہ جائے ماندن

نَہ جائے رَفتَن ، نَہ پائے مانْدَن

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) رک : نہ پائے رفتن نہ جائے ماندن

نَہ پائے رَفتَن ، نَہ روئے مانْدَن

رک : نہ پائے رفتن نہ جائے ماندن

جائے رَفْتَن نَہ پائے مانْدَن

حالت مجبوری ، بے بسی ، لاچاری .

جائے مانْدَن نَہ پائے رَفْتَن

ایسی الجھن جس سے فرار ممکن نہ ہو ، (لفظاً) نہ ٹھہرنے کی جگہ نہ جانے یا بھاگنے کی (ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی کام نہ کرتے بنے نہ چھوڑتے) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ پائے رَفتَن ، نَہ جائے ماندَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ پائے رَفتَن ، نَہ جائے ماندَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone