تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ باسی بَچے ، نَہ کُتّا کھائے" کے متعقلہ نتائج

نَہ باسی بَچے ، نَہ کُتّا کھائے

۔ (عو) نہ زیادہ ہوگا ۔نہ ضائع جائے گا۔ (رویائے صادقہ) اس میں شکل نہیں کہ باسی کھانا بدمزہ ہوجاتاہے لیکن صادقہ کا اندازہ ایسا ٹھیک تھا کہ کبھی کچھ بچتا نہ تھا۔ اس کا اصول یہ تھا کہ نہ باسی بچے نہ کتّا کھائے۔

نَہ باسی بَچے نَہ کُتّا کھائے

زیادہ ہوگا نہ اکارت جائے گا ، نہ زیادہ ہوگا نہ ضائع جائے گا (روزانہ استعمال کرلینے والی چیز کے متعلق کہتے ہیں

باسی بَچے نَہ کُتّا کھائے

جو پاس ہو خرچ کر ڈالنا، نہ بچے نہ نقصان کا ڈر ہو

نَہ باسی رَہے نَہ کُتّا کھائے

زیادہ ہوگا نہ اکارت جائے گا ، نہ زیادہ ہوگا نہ ضائع جائے گا (روزانہ استعمال کرلینے والی چیز کے متعلق کہتے ہیں

کَہُوں تو ماں ماری جائے، نَہ کَہُوں تو باپ کُتّا کھائے

ہر طرح مشکل ہے، نہ کہتے بن آتی ہے نہ چپ رہتے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ باسی بَچے ، نَہ کُتّا کھائے کے معانیدیکھیے

نَہ باسی بَچے ، نَہ کُتّا کھائے

na baasii bache , na kuttaa khaa.eन बासी बचे , न कुत्ता खाए

  • Roman
  • Urdu

نَہ باسی بَچے ، نَہ کُتّا کھائے کے اردو معانی

  • ۔ (عو) نہ زیادہ ہوگا ۔نہ ضائع جائے گا۔ (رویائے صادقہ) اس میں شکل نہیں کہ باسی کھانا بدمزہ ہوجاتاہے لیکن صادقہ کا اندازہ ایسا ٹھیک تھا کہ کبھی کچھ بچتا نہ تھا۔ اس کا اصول یہ تھا کہ نہ باسی بچے نہ کتّا کھائے۔

Urdu meaning of na baasii bache , na kuttaa khaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (o) na zyaadaa hogaa ।na zaa.e jaa.egaa। (ravyaa.e saadikaa) is me.n shakl nahii.n ki baasii khaanaa badmaza ho jaataa hai lekin saadikaa ka andaaza a.isaa Thiik tha ki kabhii kuchh bachtaa na tha। is ka usuul ye tha ki na baasii bachche na kuttaa khaa.e

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَہ باسی بَچے ، نَہ کُتّا کھائے

۔ (عو) نہ زیادہ ہوگا ۔نہ ضائع جائے گا۔ (رویائے صادقہ) اس میں شکل نہیں کہ باسی کھانا بدمزہ ہوجاتاہے لیکن صادقہ کا اندازہ ایسا ٹھیک تھا کہ کبھی کچھ بچتا نہ تھا۔ اس کا اصول یہ تھا کہ نہ باسی بچے نہ کتّا کھائے۔

نَہ باسی بَچے نَہ کُتّا کھائے

زیادہ ہوگا نہ اکارت جائے گا ، نہ زیادہ ہوگا نہ ضائع جائے گا (روزانہ استعمال کرلینے والی چیز کے متعلق کہتے ہیں

باسی بَچے نَہ کُتّا کھائے

جو پاس ہو خرچ کر ڈالنا، نہ بچے نہ نقصان کا ڈر ہو

نَہ باسی رَہے نَہ کُتّا کھائے

زیادہ ہوگا نہ اکارت جائے گا ، نہ زیادہ ہوگا نہ ضائع جائے گا (روزانہ استعمال کرلینے والی چیز کے متعلق کہتے ہیں

کَہُوں تو ماں ماری جائے، نَہ کَہُوں تو باپ کُتّا کھائے

ہر طرح مشکل ہے، نہ کہتے بن آتی ہے نہ چپ رہتے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ باسی بَچے ، نَہ کُتّا کھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ باسی بَچے ، نَہ کُتّا کھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone