تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزدُور مُخْتَتَم" کے متعقلہ نتائج

مَزدُور مُخْتَتَم

(معاشیات) وہ مزدور جو کسی مزدور کی جگہ کم اجرت پر کام کرنا قبول کرے اور قانون تقلیل حاصل کی بدولت شرح اجرت گھٹا دے ۔

مَخْدُوم

جس کی خدمت کی جائے، قابل تعظیم شخص

ہَر کِہ خِدمَت کَرد اُو مَخدُوم شُد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو خلق خدا یا بزرگوں کی خدمت کرتا ہے عزت پاتا ہے ؛ جو خدمت کرتا ہے اس کی خدمت کی جاتی ہے ، جو خدمت کرتا ہے اسے عزت ملتی ہے

مَخْدُوم جَہانِیاں

ایک ولی کامل سید مخدوم جلال جہانیاں کا ایک لقب ، ان کو مخدوم جہانیاں جہاں گشت بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزدُور مُخْتَتَم کے معانیدیکھیے

مَزدُور مُخْتَتَم

muzduur-e-muKHtatam•मज़दूर-ए-मुख़्ततम

  • Roman
  • Urdu

مَزدُور مُخْتَتَم کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • (معاشیات) وہ مزدور جو کسی مزدور کی جگہ کم اجرت پر کام کرنا قبول کرے اور قانون تقلیل حاصل کی بدولت شرح اجرت گھٹا دے ۔

Urdu meaning of muzduur-e-muKHtatam

  • Roman
  • Urdu

  • (ma.aashiyaat) vo mazduur jo kisii mazduur kii jagah kam ujrat par kaam karnaa qabuul kare aur qaanuun taqliil-e-haasil kii badaulat sharah ujrat ghaTaa de

मज़दूर-ए-मुख़्ततम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • (अर्थशास्त्र) वह मज़दूर जो किसी मज़दूर की जगह कम पारिश्रमिक पर काम करना स्वीकार करे और आय या पैदावार में कमी के क़ानून के द्वारा आय दर घटा दे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزدُور مُخْتَتَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزدُور مُخْتَتَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone