تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُزَمَّہ لَگانا" کے متعقلہ نتائج

مُزَمَّہ

وہ چمڑے یا رسی کا حلقہ جو گھوڑے کی موٹھ میں پچھاڑی کی رسی کے ساتھ باندھتے ہیں تا کہ گھوڑا آگے نہ بڑھ سکے، گھوڑے کے گٹوں پر حفاظت کے لیے باندھا جانے والا تسمہ یا گدی، گھوڑے کی باگ

مُزَمَّہ لینا

آڑے ہاتھوں لینا، ٹھیک کرنا، خبر لینا، ضیق میں دم کرنا

مُزَمَّہ لَگانا

آگے نہ بڑھنے دینا ، روک لگانا ، ڈاٹ لگانا ؛ ایک چیز کھا کر اوپر سے دوسری چیز کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُزَمَّہ لَگانا کے معانیدیکھیے

مُزَمَّہ لَگانا

muzamma lagaanaaमुज़म्मा लगाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُزَمَّہ لَگانا کے اردو معانی

  • آگے نہ بڑھنے دینا ، روک لگانا ، ڈاٹ لگانا ؛ ایک چیز کھا کر اوپر سے دوسری چیز کھانا
  • پچھاڑی باندھنا

Urdu meaning of muzamma lagaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • aage na ba.Dhne denaa, rok lagaanaa, DaaT lagaanaa ; ek chiiz kha kar u.upar se duusrii chiiz khaanaa
  • pachhaa.Dii baandhnaa

मुज़म्मा लगाना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ पछाड़ी बांधना
  • ۲۔ आगे ना बढ़ने देना, रोक लगाना, डाट लगाना , एक चीज़ खा कर ऊपर से दूसरी चीज़ खाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُزَمَّہ

وہ چمڑے یا رسی کا حلقہ جو گھوڑے کی موٹھ میں پچھاڑی کی رسی کے ساتھ باندھتے ہیں تا کہ گھوڑا آگے نہ بڑھ سکے، گھوڑے کے گٹوں پر حفاظت کے لیے باندھا جانے والا تسمہ یا گدی، گھوڑے کی باگ

مُزَمَّہ لینا

آڑے ہاتھوں لینا، ٹھیک کرنا، خبر لینا، ضیق میں دم کرنا

مُزَمَّہ لَگانا

آگے نہ بڑھنے دینا ، روک لگانا ، ڈاٹ لگانا ؛ ایک چیز کھا کر اوپر سے دوسری چیز کھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُزَمَّہ لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُزَمَّہ لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone