تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُزَغِّب" کے متعقلہ نتائج

مُزَغِّب

(طب) روئیں دار ، رونگٹے والا

مُزَیَّب

زیبا، مزین، زیب دیتا ہوا

مُزَمِّل

۱۔ چادر میں لپٹا ہوا ، اپنے آپ کو کپڑے سے ڈھانپنے والا ؛ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک خطاب ۔

مُرَتِّب

ترتیب دینے والا، مرتب کرنے والا

مُخَرِّب

بگاڑنے والا، خراب کرنے والا، ویران کرنے والا، برباد کرنے والا

مُکَذِّب

تکذیب کرنے والا، جھٹلانے والا، جھوٹا قرار دینے والا

مُعَقِّب

پیچھے آنے والا ؛ متعاقب

مُعَذِّب

عذاب دینے والا ، مصیبت میں ڈالنے والا ، سزا دینے والا ۔

مُرَطِّب

۱۔ (طب) رطوبت پیدا کرنے والا ، تری پیدا کرنے والا (مادّہ ، غذا یا دوا وغیرہ) ۔

مُہَذِّب

تہذیب سکھانے والا ، آراستہ کرنے والا ، شایستگی و ہنر سکھانے والا ۔

مُزَوِّر

جھوٹا، مکار، فریبی

مُکَعِّب

(طب) وہ نوجوان عورت جس کی چھاتیاں ابھری ہوئی ہوں ، دختر نارپستاں

مُنَغِّص

مکدر کرنے والا، رنجیدہ کرنے والا، ناخوش کرنے والا

مُصَلِّب

سخت کرنے والی، سختی پیدا کرنے والی

مُعَجِّب

تعجب میں ڈالنے والا ، حیران کن ، ہکا بکا کر دینے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُزَغِّب کے معانیدیکھیے

مُزَغِّب

muzaGGib•मुज़ग़्ग़िब

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مُزَغِّب کے اردو معانی

صفت

  • (طب) روئیں دار ، رونگٹے والا

Urdu meaning of muzaGGib

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) ro.ii.n daar, rongTe vaala

मुज़ग़्ग़िब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (चिकित्सा) रोएँदार, रोंगटे वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُزَغِّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُزَغِّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone