تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوَگَر" کے متعقلہ نتائج

مُوَگَر

رک : موگری ۔

مُوگرا

بڑا موتیا، دو ہرا موتیا، بیلے کی قسم کا ایک پھول، بڑا بیلا (لاط:Jasminum Sambac)

موگْرے

مولی کے بیجوں کی پھلیاں جن کو ترکاری کے طور پر پکاتے ہیں ؛قبچہ ، پھلی (رائی وغیرہ کی)

موگری

(پارچہ بافی) وہ لکڑی جس پر نقش و نگار کندہ کرتے ہیں اور کپڑے پر چھاپتے ہیں ۔

مُوگََری لَگانا

گھنٹہ بجانا

مَگر

شاید، غالباً

موگی

چیونٹی

مَوَگَہ

نہر یا نالے کا سوراخ ، نہر کے پانی کو نالیوں کے ذریعے کھیتوں تک پہنچانے کا ذریعہ ، رک موکھا ، موگھا ۔

مَگَر کا چِہرہ

۔مگر کے چہرےکی صورت۔جو عورتوں کے کڑوں اور مردوں کی چھڑی کی شام میں بناتے ہیں۔؎

مَگَر دَہاں

جس پر مگرمچھ کے منَھ کی شکل بنی ہوئی ہو (کڑا وغیرہ) ۔

مَگَر گوئی

(ماہی گیری) مگرمچھ کی مادہ

مَگَر چَودانی

مگر کی شکل سے مشابہ چودانیاں

مَوگا

بے وقوف، احمق

مُوگی

خانہ بدوش، معمولی لوگ، غریب مفلس

موگا

ایک قسم کا ریشم بنانے والا کیڑا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوَگَر کے معانیدیکھیے

مُوَگَر

muvagar•मुवगर

دیکھیے: موگری

  • Roman
  • Urdu

مُوَگَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : موگری ۔

Urdu meaning of muvagar

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha mogarii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوَگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوَگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone