تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوسْلی" کے متعقلہ نتائج

مُوسْلی

رک : موسل ، وہ ڈنڈا جس سے اوکھلی میں اناج وغیرہ کوٹتے ہیں

مُوسلی سِیاہ

(طب) موسلی (رک) کی ایک قسم جو سیاہ رنگ ، ٹھوس اور ایک تہائی بالشت کے برابر لمبی ہوتی ہے اور اس کا پتا بھی تقریباً بالشت سوا بالشت لمبا ہوتا ہے ، دواء ً مستعمل ۔

مُوسلی سَفید

(طب) موسلی (رک) کی ایک قسم جو بہت سفید اور پتلی ہوتی ہے ، جس پر شکنیں ہوتی ہیں اور یہ سخت اور براق ہوتی ہے ، پتا اس کا پیاز کے پتے کی طرح لمبا اور چوڑا مگر اکہرا ہوتا ہے ، دکھنی موسلی ، دواء ً مستعمل ۔

مُوسلی اَبیَض

رک : موسلی سفید ۔

مُوس لینا

رک : ّلتے لینا ، جوتوں سے پٹائی کرنا ۔

بَڑی مُوسلی

دھات کے برتن مین نقاشی نمانے کا ایک ٹھیا

باجْرَہ کَہے میں ہوں اَکیلا دو موسْلی سے لَڑُوں اَکیلا جو میری تاجو کِھچْڑی کھائے تو تُرَت بولتا خوش ہو جائے

ایک فقرہ جو باجرے کی توصیف میں مستعمل، مترادف:اگر حسین عورت باجرا کھاۓ توبہت خوش ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوسْلی کے معانیدیکھیے

مُوسْلی

muusliiमूस्ली

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: طب اخبار طب نباتیات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُوسْلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : موسل ، وہ ڈنڈا جس سے اوکھلی میں اناج وغیرہ کوٹتے ہیں
  • (طب) ایک نبات کی جڑ جس کی دو قسمیں سفید اور سیاہ ہوتی ہیں ، دواء ً مستعمل ۔
  • ڈنڈی (لوہے یا سیسے وغیرہ کی) ، پتلی سلاخ ۔
  • اصل ، جڑ ، بیخ ، گول جڑ (عموماً) سینبھل کی جڑ ۔
  • (نباتیات) پھول کے وسط میں پتا یا پتے کی شکل کا ایک پتلا عضو جس سے بیج پیدا ہوتا ہے ، بقچہء گل (Pistil)
  • ۔(ھ) مونث۔ اصل۔ جڑ۔

Urdu meaning of muuslii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha mosul, vo DanDaa jis se okhlii me.n anaaj vaGaira kuuTte hai.n
  • (tibb) ek nabaat kii ja.D jis kii do kisme.n safaid aur syaah hotii hai.n, divaan mustaamal
  • DanDii (lohe ya siise vaGaira kii), putlii salaakh
  • asal, ja.D, biiKh, gol ja.D (umuuman) siinbhal kii ja.D
  • (nabaatiiyaat) phuul ke vast me.n pata ya patte kii shakl ka ek putlaa uzuu jis se biij paida hotaa hai, bakcha-e-gil (Pistil)
  • ۔(ha) muannas। asal। ja.D

English meaning of muuslii

Noun, Feminine

  • iron rod for pounding grains, root of (plant), taproot, fusiform receptacle of a many-seeded fruit

मूस्ली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हल्दी की जाति का एक पौधा जिसकी जड़ औषध के काम में आती है और पुष्टई मानी जाती है
  • (वनस्पति विज्ञान) फूल के केंद्र में एक पतली पत्ती या पत्ती के आकार का अंग जिससे बीज बनता है, स्त्रीकेसर
  • मूल जड़, असल जड़
  • वह छड़ी या डंडा जिससे ओखली में अनाज आदि कूटते हैं

مُوسْلی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوسْلی

رک : موسل ، وہ ڈنڈا جس سے اوکھلی میں اناج وغیرہ کوٹتے ہیں

مُوسلی سِیاہ

(طب) موسلی (رک) کی ایک قسم جو سیاہ رنگ ، ٹھوس اور ایک تہائی بالشت کے برابر لمبی ہوتی ہے اور اس کا پتا بھی تقریباً بالشت سوا بالشت لمبا ہوتا ہے ، دواء ً مستعمل ۔

مُوسلی سَفید

(طب) موسلی (رک) کی ایک قسم جو بہت سفید اور پتلی ہوتی ہے ، جس پر شکنیں ہوتی ہیں اور یہ سخت اور براق ہوتی ہے ، پتا اس کا پیاز کے پتے کی طرح لمبا اور چوڑا مگر اکہرا ہوتا ہے ، دکھنی موسلی ، دواء ً مستعمل ۔

مُوسلی اَبیَض

رک : موسلی سفید ۔

مُوس لینا

رک : ّلتے لینا ، جوتوں سے پٹائی کرنا ۔

بَڑی مُوسلی

دھات کے برتن مین نقاشی نمانے کا ایک ٹھیا

باجْرَہ کَہے میں ہوں اَکیلا دو موسْلی سے لَڑُوں اَکیلا جو میری تاجو کِھچْڑی کھائے تو تُرَت بولتا خوش ہو جائے

ایک فقرہ جو باجرے کی توصیف میں مستعمل، مترادف:اگر حسین عورت باجرا کھاۓ توبہت خوش ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوسْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوسْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone