تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوسا کانی" کے متعقلہ نتائج

مَوسا

ماں کی بہن (ماسی) کا شوہر، خالو

مُوسا

بال کی طرح ، باریک

مُوسائے مَدِینَہ

مدینے کا موسیٰ ؑ؛ مراد : آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم ۔

مُوسیٰ

سر مونڈنے کا آلہ، استرہ

مُوسا کَنی

۔(ھ۔ بالفتح) مذکر۔ (ہندو) ماں کی بہن کا خاوند۔ خالوٗ۔ چچا۔

مُوسا گابھ

نطفۂ آہو، جومادہ کے شکم میں نہ ٹھہرے

مُوسا کانی

ایک قسم کی خوشبودار گھاس، جس کے پتے چوہے کے کان سے مشابہ ہوتے ہیں، نیز ایک سبزی، جو زمین پر بچھی ہوتی ہے، پھول اس کا بنفشے کے رنگ کا اور شاخیں باریک ہوتی ہیں، پتے اس کے چھوٹے اور چوہے کے کان سے مشابہ ہوتے ہیں، موزنگوش، اَذن الفار، چوہا کنی (Salvinia cueallata)

مُوسائی

حضرت موسیٰ علیہ السلام سے منسوب یا متعلق، حضرت موسیٰ علیہ السلام کی امت یا امت کا کوئی فرد، یہودی

مُوَسَّع

وسعت رکھنے والا، وسیع، پھیلا ہوا

مُوسیٰ عِمران

حضرت موسیٰ علیہ السلام جو عمران کے بیٹے تھے

مُوسیٰ ڈَرا مَوت سے اَور آگے مَوت کَھڑی

موت سے چھٹکارہ ممکن نہیں ۔

مُوَسِّعات

(طب) شریانوں یا اعضا کو پھیلانے یا کشادہ کرنے والی چیزیں یا ادویات ۔

ہِرنا مُوسا

چوہے کی نسل کا ایک چھوٹا بل کھودنے والا جانور جو عام طور پر افریقہ اور ایشیا کے ریتیلے مقامات پر پایا جاتا ہے

واہ بَہُو تیری چَتُرائی، دیکھا مُوسا کَہے بِلائی

واہ بیوی تیری چالاکی بھی دیکھ لی کہ چوہا دیکھ کر بلی بتاتی ہے

واہ بِیوی تیری چَتُرائی، دیکھا مُوسا کَہے بِلائی

واہ بیوی تیری چالاکی بھی دیکھ لی کہ چوہا دیکھ کر بلی بتاتی ہے

مَعْجِزَۂْ مُوْسیٰ

موسیٰ کا معجزہ، قرآن میں ذکر موسیٰ کے معجزات

قانُونِ مُوسیٰ

موسوی شریعت.

کَفِ مُوسیٰ

یدِ بَیضا.

ہَر فِرعَونے را مُوسیٰ

۔(ف) ایک پر ایک غالب ہے۔

لکھے عیسیٰ، پڑھے موسیٰ

بد خط ہے، خود اپنا لکھا نہیں پڑھ سکتا

آتِشِ مُوسیٰ

تجلیات الٰہی کی وہ بجلی جوحضرت موسٰی کوکوہ طورپراَرِنی (مجھے اپنا جلوہ دکھادے) کی التجاکرنےکےبعدنظرآئی تھی اور جس کی تاب نہ لاکروہ بیہوش ہوگئے تھے، برق طور

نَخلِ مُوسیٰ

رک : نخل طور ۔

عَصائے مُوسیٰ

حضرت موسیؑ کے ہاتھ کی لکڑی جس میں یہ معجزہ تھا کہ فرعون کے ساحروں کے مقابلے میں سانپ یا اژدہا بن گئی تھی

لِکھے مُوسیٰ پَڑھے خُدا

بد خط ہے، خود اپنا لکھا نہیں پڑھ سکتا

سَنْگِ مُوسیٰ

ایک قِسم کا سیِاہ چکنا پتّھر، جو آسانی سے دستیاب ہے اور تعمیرات میں کارآمد ہے

لکھے موسیٰ پڑھے خود آپ

بد خط ہے، خود اپنا لکھا نہیں پڑھ سکتا

عِیسیٰ بَدِینِ خود، مُوسیٰ بَدِینِ خود

ہر کوئی اپنے دین کو اچھا جانتا ہے، ہر ایک کا اپنا طریقہ یا مذہب ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوسا کانی کے معانیدیکھیے

مُوسا کانی

muusaa-kaaniiमूसा-कानी

وزن : 2222

دیکھیے: مُوسا کَنی

  • Roman
  • Urdu

مُوسا کانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • موسا کنی، چوہا کنی، جو زیادہ مستعمل ہے
  • ایک قسم کی خوشبودار گھاس، جس کے پتے چوہے کے کان سے مشابہ ہوتے ہیں، نیز ایک سبزی، جو زمین پر بچھی ہوتی ہے، پھول اس کا بنفشے کے رنگ کا اور شاخیں باریک ہوتی ہیں، پتے اس کے چھوٹے اور چوہے کے کان سے مشابہ ہوتے ہیں، موزنگوش، اَذن الفار، چوہا کنی (Salvinia cueallata)
  • (ہندو) ماں کی بہن کا خاوند، خالوٗ، چچا

Urdu meaning of muusaa-kaanii

  • Roman
  • Urdu

  • muusaa kannii, chuuhaa kannii, jo zyaadaa mustaamal hai
  • ek kism kii Khushbuudaar ghaas, jis ke patte chuuhe ke kaan se mushaabeh hote hain, niiz ek sabzii, jo zamiin par bichhii hotii hai, phuul is ka banafshe ke rang ka aur shaaKhe.n baariik hotii hain, pate is ke chhoTe aur chuuhe ke kaan se mushaabeh hote hain, mozangosh, izan alfaar, chuuhaa kannii (Salvinia cueallata
  • (hinduu) maa.n kii bahan ka Khaavand, Khaaloॗ, chachaa

मूसा-कानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गीली जमीन में होनेवाली एक प्रकार की लता जिसके प्रायः सभी अंग ओषधि के रूप में काम आते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَوسا

ماں کی بہن (ماسی) کا شوہر، خالو

مُوسا

بال کی طرح ، باریک

مُوسائے مَدِینَہ

مدینے کا موسیٰ ؑ؛ مراد : آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم ۔

مُوسیٰ

سر مونڈنے کا آلہ، استرہ

مُوسا کَنی

۔(ھ۔ بالفتح) مذکر۔ (ہندو) ماں کی بہن کا خاوند۔ خالوٗ۔ چچا۔

مُوسا گابھ

نطفۂ آہو، جومادہ کے شکم میں نہ ٹھہرے

مُوسا کانی

ایک قسم کی خوشبودار گھاس، جس کے پتے چوہے کے کان سے مشابہ ہوتے ہیں، نیز ایک سبزی، جو زمین پر بچھی ہوتی ہے، پھول اس کا بنفشے کے رنگ کا اور شاخیں باریک ہوتی ہیں، پتے اس کے چھوٹے اور چوہے کے کان سے مشابہ ہوتے ہیں، موزنگوش، اَذن الفار، چوہا کنی (Salvinia cueallata)

مُوسائی

حضرت موسیٰ علیہ السلام سے منسوب یا متعلق، حضرت موسیٰ علیہ السلام کی امت یا امت کا کوئی فرد، یہودی

مُوَسَّع

وسعت رکھنے والا، وسیع، پھیلا ہوا

مُوسیٰ عِمران

حضرت موسیٰ علیہ السلام جو عمران کے بیٹے تھے

مُوسیٰ ڈَرا مَوت سے اَور آگے مَوت کَھڑی

موت سے چھٹکارہ ممکن نہیں ۔

مُوَسِّعات

(طب) شریانوں یا اعضا کو پھیلانے یا کشادہ کرنے والی چیزیں یا ادویات ۔

ہِرنا مُوسا

چوہے کی نسل کا ایک چھوٹا بل کھودنے والا جانور جو عام طور پر افریقہ اور ایشیا کے ریتیلے مقامات پر پایا جاتا ہے

واہ بَہُو تیری چَتُرائی، دیکھا مُوسا کَہے بِلائی

واہ بیوی تیری چالاکی بھی دیکھ لی کہ چوہا دیکھ کر بلی بتاتی ہے

واہ بِیوی تیری چَتُرائی، دیکھا مُوسا کَہے بِلائی

واہ بیوی تیری چالاکی بھی دیکھ لی کہ چوہا دیکھ کر بلی بتاتی ہے

مَعْجِزَۂْ مُوْسیٰ

موسیٰ کا معجزہ، قرآن میں ذکر موسیٰ کے معجزات

قانُونِ مُوسیٰ

موسوی شریعت.

کَفِ مُوسیٰ

یدِ بَیضا.

ہَر فِرعَونے را مُوسیٰ

۔(ف) ایک پر ایک غالب ہے۔

لکھے عیسیٰ، پڑھے موسیٰ

بد خط ہے، خود اپنا لکھا نہیں پڑھ سکتا

آتِشِ مُوسیٰ

تجلیات الٰہی کی وہ بجلی جوحضرت موسٰی کوکوہ طورپراَرِنی (مجھے اپنا جلوہ دکھادے) کی التجاکرنےکےبعدنظرآئی تھی اور جس کی تاب نہ لاکروہ بیہوش ہوگئے تھے، برق طور

نَخلِ مُوسیٰ

رک : نخل طور ۔

عَصائے مُوسیٰ

حضرت موسیؑ کے ہاتھ کی لکڑی جس میں یہ معجزہ تھا کہ فرعون کے ساحروں کے مقابلے میں سانپ یا اژدہا بن گئی تھی

لِکھے مُوسیٰ پَڑھے خُدا

بد خط ہے، خود اپنا لکھا نہیں پڑھ سکتا

سَنْگِ مُوسیٰ

ایک قِسم کا سیِاہ چکنا پتّھر، جو آسانی سے دستیاب ہے اور تعمیرات میں کارآمد ہے

لکھے موسیٰ پڑھے خود آپ

بد خط ہے، خود اپنا لکھا نہیں پڑھ سکتا

عِیسیٰ بَدِینِ خود، مُوسیٰ بَدِینِ خود

ہر کوئی اپنے دین کو اچھا جانتا ہے، ہر ایک کا اپنا طریقہ یا مذہب ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوسا کانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوسا کانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone