تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُونْڈ چِڑا" کے متعقلہ نتائج

مُونْڈ چِڑا

سر پھٹا، فقیروں کی ایک قسم جو سر اور ماتھے کو زخمی کر کے بھیک مانگتے ہیں

مُنْڈ چِڑا

فقیروں کا ایک گروہ جس کا ہر فقیر اپنا سر اور چہرہ استرے وغیرہ سے زخمی کر کے مانگتا پھرتا ہے، اگر کوئی نہ دے تو اَڑ کر بیٹھ جاتا اور اپنے جسم کو لہولہان کرلیتا ہے

مُنْڈ چِڑا پَن

منڈ چرا ہونا، ضد، ہٹ، اَڑیل پن

بھیڑ پہ اُون کِس نے چھوڑی، بھیڑ جَہاں جائے وَہیں مُنْڈے

بھیڑ پَہ اُون کِس نے چھوڑی، بھیڑ تو جَہاں جائے گی مُونْڈی جائے گی

جو شخص ہر جگہ لوٹا جائے اس کی نسبت کہتے ہیں

یِہ بَیل مَنڈھے نَہ چَڑھے گی

اس بات کا انجام اچھا نہیں اور یہ بات سرسبز ہوتی نہیں دکھائی دیتی، یہ کام پورا نہ ہوگا

یِہ بَیل مَنڈھے نَہِِیں چَڑھ سَکتی

اس بات کا انجام اچھا نہیں اور یہ بات سرسبز ہوتی نہیں دکھائی دیتی

چِڑیا کی جیب اور مانْڈے کا پُھولا

ذرا سی شے، بہت کم چیز؛ براۓ نام خوراک یا غذا.

چِڑیا کی جیب اور مانْڈے کا پَھپولا

ذرا سی شے، بہت کم چیز؛ براۓ نام خوراک یا غذا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُونْڈ چِڑا کے معانیدیکھیے

مُونْڈ چِڑا

muu.nD-chi.Daa•मूँड-चिड़ा

  • Roman
  • Urdu

مُونْڈ چِڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سر پھٹا، فقیروں کی ایک قسم جو سر اور ماتھے کو زخمی کر کے بھیک مانگتے ہیں

Urdu meaning of muu.nD-chi.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • sar phaTaa, faqiiro.n kii ek qism jo sar aur maathe ko zaKhmii kar ke bhiik maangte hai.n

मूँड-चिड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सर फटा, फ़क़ीरों का एक वर्ग जो सर और माथे को ज़ख़्मी कर के भीख माँगते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُونْڈ چِڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُونْڈ چِڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone