تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوجَز" کے متعقلہ نتائج

مُوجَز

ایجاز کیا ہوا، مختصر کیا ہوا، کوتاہ کیا ہوا جس میں ایجاز برتا گیا ہو، خلاصہ، مختصر

مُوجَز اَیڈِیشَن

کسی انتخاب کا مجموعہء اختصار ، مختصر انتخاب یا خلاصہ

مُوجَزَہ

خلاصہ کی گئی ، مختصر کی ہوئی

مَوجْزَن

لہریں مارنے والا، جوش مارتا ہوا، متلاطم

مَوجْزَن ہونا

شدت کے ساتھ کوئی جذبہ یا خیال دل میں اٹھنا، (جذبات کی) شدت یا زور و شور ہونا، کارفرما ہونا

مَوجْزَنی

موج زن ہونا، لہر اُٹھنے کی حالت، لہر مارنا، جوش و جذبات کا ابھار

مَوجْزَن رَہنا

تلاطم خیز رہنا، زور و شور رہنا

مُعجِز

عاجز کرنے والا، طاقت بَشری سے باہر، فوق العادت

مُجَوَّز

تجویز کیا ہوا، جائز کیا ہوا

مُجَوِّز

تجویز کرنے والا، رائے دینے والا، مسودۂ قانون وغیرہ پیش کرنے والا، کسی قرارداد کا محرک

مَوج

پانی کے ذخیرے مثلاً تالاب، ندی، دریا، سمندر وغیرہ کی سطح کی چھوٹی یا بڑی شکن جو ہوا کے اثر یا کسی چیز کے دباؤ سے پیدا ہو، لہر

مَوجَہ

بڑی موج، بڑی لہر

موجو

waves

مَوجا

پانی کا بہاؤ ، موج ، پانی کی بہت بڑی لہر، جھالا ، چھال

مَوجی

زندہ دل، لہری

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوجَز کے معانیدیکھیے

مُوجَز

muujaz•मूजज़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: وَجَزَ

  • Roman
  • Urdu

مُوجَز کے اردو معانی

صفت

  • ایجاز کیا ہوا، مختصر کیا ہوا، کوتاہ کیا ہوا جس میں ایجاز برتا گیا ہو، خلاصہ، مختصر

Urdu meaning of muujaz

  • Roman
  • Urdu

  • ejaaz kyaa hu.a, muKhtsar kyaa hu.a, kotaah kyaa hu.a jis me.n ejaaz barta gayaa ho, Khulaasaa, muKhtsar

English meaning of muujaz

Adjective

  • abbreviated, epitomized, brief, summary, epitome, compendium

मूजज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सार रूप, खुलासा, संक्षिप्त, मुख़्तसर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوجَز)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوجَز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone