تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُٹِّھیاں دینا" کے متعقلہ نتائج

مُٹِّھیاں دینا

ہاتھ پیروں کو مٹھیوں سے دبانا ، مکیاں لگانا

لِکْھنا آوے نَہِیں، مِٹاویں دونوں ہاتھ

کام کرتے نہیں بگاڑتے ہیں یا کام کرنا نہیں جانتے بگاڑنا جانتے ہیں

مُٹّھی دینا

give a kiss

مَہینَہ دینا

تنخواہ دینا، مشاہرہ ادا کرنا، معاوضہ دینا، صلہ دینا

مَلاّحِیاں دینا

کسی کا نام لیے بغیر برا بھلا کہنا ، کھری کھری سنانا ، آوازے کسنا ۔

مُٹّھی میں دینا

ہاتھ میں دینا، ہاتھ میں پکڑانا، کسی کے ہاتھ میں دینا

مُتَعَیَّن کَر دینا

دینا ، لگانا ، قرار دینا ۔

میاں مٹھو بنا دینا

طوطے کی طرح الفاظ یاد کرا دینا، بے سمجھائے پڑھانا

گھائی مائیں کَر دینا

۔ (گھائیں۔ (ھ) ۔ (عم۔ عو) طرف جانب) (ہندو) ۱۔اِدھر اُدھر کردینا۔ اڑا دینا۔ غائب کردینا۔ ۲۔ٹال دینا۔

مِٹھائی سے مُنْھ بَھر دینا

۔(کنایۃً) دل خوش کردینا۔

مِٹھائی سے مُنہ بَھر دینا

دل خوش کر دینا ، کسی کام کے ہو جانے پر خوشی میں کسی کو مٹھائی کھلانا ،

گھائِیں ماِئیں کَر دینا

اِدھر اُدھر کردینا ، غائب کردینا ، چرا لینا.

دُودھ میں مِٹھاس مِلاؤ تو اَور بھی مَزا دیگا

کسی اچھی چیز میں دوسری اچھی چیز ملانا اچھا ہوتا ہے ، دو بہتر چیزوں سے بہترین کا حصول ہوتا ہے . اچھے خاندانوں کا میل بہتر ہوتا ہے.

مُفتِیانِ دِینِ قَیِّم

(مراد) دین اسلام کے مفتی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُٹِّھیاں دینا کے معانیدیکھیے

مُٹِّھیاں دینا

muTThiyaa.n denaa•मुट्ठियाँ देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُٹِّھیاں دینا کے اردو معانی

  • ہاتھ پیروں کو مٹھیوں سے دبانا ، مکیاں لگانا

Urdu meaning of muTThiyaa.n denaa

  • Roman
  • Urdu

  • haath pairo.n ko muTThiyo.n se dabaanaa, makkiyaa.n lagaanaa

मुट्ठियाँ देना के हिंदी अर्थ

  • हाथ-पैरों को मुट्ठियों से दबाना, मुक्के मारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُٹِّھیاں دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُٹِّھیاں دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone