تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُٹّھی مِلنا" کے متعقلہ نتائج

مُٹّھی مِلنا

رشوت پہنچنا

مِٹّی مِلنا

میّت کو مٹی دی جانا ، میّت کی تجہیز و تکفین ہونا ۔

مِٹّی کی مِلنا

بہت معمولی شکل و صورت کی عورت کا حاصل ہونا ۔

مِٹّی میں مِلنا

خاک میں مل جانا ، خاک ہو جانا ، دفن ہونا

مِٹّی میں مِٹّی مِلنا

فنا ہو جانا، جسم کا خاک میں ملنا، خاک کے ساتھ خاک ہو جانا، مر کر خاک ہو جانا

عِزَّت مِٹّی میں مِلْنا

رک : عزت خاک میں ملنا .

جِیتے جی مِٹّی میں مِلْنا

زندگی میں خراب و خستہ حال ہونا.

ماٹی میں مِلْنا

رک : ماٹی میں ملانا جس کا یہ لازم ہے.

خاک ماٹی میں مِلْنا

خود کو کمتر جاننا ، اپنی حقیقت پہنچاننا .

مِٹّی میں مِلانا

ضائع کرنا ، برباد کرنا ، گنوانا

وَقار مِٹّی میں مِلانا

عزت گنوا دینا، ساکھ برباد کرنا

آبْرُو مِٹّی میں مِلانا

رک: آبرو خاک میں ملانا.

مِٹّی میں مِٹّی مِلانا

میّت کو پیوند خاک کرنا، میّت دفن کرنا

ماٹی مِیں مِلانا

برباد ہونا یا برباد کرنا.

مِٹّی کے مولوں

نہایت ارزاں ، بہت سستا ، کوڑیوں کے مول

اردو، انگلش اور ہندی میں مُٹّھی مِلنا کے معانیدیکھیے

مُٹّھی مِلنا

muTThii milnaa•मुट्ठी मिलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُٹّھی مِلنا کے اردو معانی

  • رشوت پہنچنا

Urdu meaning of muTThii milnaa

  • Roman
  • Urdu

  • rishvat pahunchnaa

English meaning of muTThii milnaa

  • bribe

मुट्ठी मिलना के हिंदी अर्थ

  • रिश्वत पहुँचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُٹّھی مِلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُٹّھی مِلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone