تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُٹّھی کھولْنا" کے متعقلہ نتائج

مُٹّھی کھولْنا

بند انگلیوں کو کھولنا ؛ (مٹھی بند کرنا کے مقابل) سخاوت کرنا ، فراخ دلی کا ثبوت دینا ، فراخ دلی سے خرچ کرنا

مُٹّھی کُھلْنا

خرچ کیا جانا ، بخل نہ رہنا

مِٹھائی کِھلانا

کسی خوشی کے موقعے پر مٹھا ئی بانٹنا

مِٹھائی کِھلوانا

کسی بات پر خوش ہوکے کسی کو مٹھائی کھلانا ، کسی کا کامیابی پر مٹھائی کھلوانا یا بانٹنا

مِٹّی کی آڑ شِکار کھیلْنا

۔درپردہ عیب کرنا۔ چھُپ کر وہ کام کرنا جس کے علانیہ کرنے میں رسوائی کا اندیشہ ہو۔ ’آڑ‘ کی جگہ ’اوٹ‘۔ ’اوجھل‘ اور ’کھیلنا‘ کی جگہ ’کرنا‘ بھی کہتے ہیں۔ ؎ ؎

بندھی مُٹّھی کُھلنا

چھپی ہوئی بات ظاہر ہونا، بھید کھلنا، راز طشت از بام ہونا

قَول پَر مُٹّھی کُھلنا

To fulfill one's promise, to keep one's words, to agree on.

مِٹّی سے پُھول کِھلانا

(بہت محنت سے) کوئی مشکل کام سرانجام دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُٹّھی کھولْنا کے معانیدیکھیے

مُٹّھی کھولْنا

muTThii kholnaa•मुट्ठी खोलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُٹّھی کھولْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بند انگلیوں کو کھولنا ؛ (مٹھی بند کرنا کے مقابل) سخاوت کرنا ، فراخ دلی کا ثبوت دینا ، فراخ دلی سے خرچ کرنا

Urdu meaning of muTThii kholnaa

  • Roman
  • Urdu

  • band ungliiyo.n ko kholana ; (muTThii band karnaa ke muqaabil) saKhaavat karnaa, faraaKhadilii ka sabuut denaa, faraaKhadilii se Kharch karnaa

मुट्ठी खोलना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बंद उंगलीयों को खोलना , (मुट्ठी बंद करना के मुक़ाबिल) सख़ावत करना, फ़राख़दिली का सबूत देना, फ़राख़दिली से ख़र्च करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُٹّھی کھولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُٹّھی کھولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone