تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَضَیَّق" کے متعقلہ نتائج

مُتَضَیَّق

وہ جسے تنگ کیا جائے ؛ گھرا ہوا ؛ پریشان حال ، اذیّت میں مبتلا ، غریب

مُضَیِّق

(طب) تنگ کرنے والی ؛ اپنی قوت قابضہ سے نالیوں کو سکیڑ کر چھوٹا کرنے والی (دوا)

مَضِیق

تنگ جگہ

مَتی

کب، کس وقت، (منطق) نو اعراض میں سے ایک عرض، نسبت زمانی

مِتی

تاریخ، تتھ

مَضیٰ

بیتا ہوا، جو گزر گیا، گزرا ہوا، گذشتہ

ماضی

گزرا ہوا، گزشتہ

ماضِیَہ

گزرے ہوئے زمانے کا، گزرا ہوا، بیتا ہوا، گزشتہ، پہلے کا، پیشتر کا، سابقہ

مَرْضِی

بہت سے بیمار

مُتْعی

وہ عورت جس سے متعہ کیا گیا ہو۔

مُتَّقی

پرہیزگار، خداترس، خدا شناس، خدا سے ڈرنے والا، بہت پرہیزگار، گناہوں سے بچنے والا، تقویٰ اختیار کرنے والا، عابد، زاہد، دیندار

مِرْضِی

رضائی ۔

مُتَشَیَّع

شیعت کا دعویٰ کرنے والا ، شیعت کی طرف مائل ، شیعہ ۔

مُتَّکی

تکیہ لگانے والا، کسی پر انحصار کرنے والا، تکیہ کرنے والا، بھروسا کرنے والا

مَتْنی

متن سے منسوب یا متعلق، متن کا، کتاب کی اصل عبارت کے متعلق

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَضَیَّق کے معانیدیکھیے

مُتَضَیَّق

mutazayyaq•मुतज़य्यक़

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُتَضَیَّق کے اردو معانی

صفت

  • وہ جسے تنگ کیا جائے ؛ گھرا ہوا ؛ پریشان حال ، اذیّت میں مبتلا ، غریب

Urdu meaning of mutazayyaq

  • Roman
  • Urdu

  • vo jise tang kiya jaaye ; ghira hu.a ; pareshaan haal, aziiXyat me.n mubatlaa, Gariib

मुतज़य्यक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह जिसे तंग किया जाए, घिरा हुआ, परेशान हाल, पीड़ित, दरिद्र, ग़रीब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَضَیَّق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَضَیَّق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone