تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَوافِقَین" کے متعقلہ نتائج

مُتَوافِقَین

دو متوافق اشیا ؛ (ریاضی) وہ دو چھوٹے بڑے عدد جس میں بڑا عدد چھوٹے پر پورا پورا تقسیم نہ ہو سکے لیکن دونوں کسی تیسرے عدد پر پورے تقسیم ہو جائیں

مُتَّفِقانَہ

جو متفق ہو کر کیا جائے، سب کی رائے سے کیا جانے والا، متفقہ

مُوافِقِین

موافق کی جمع، باہم مطابقت رکھنے والے، مزاج میں اتفاق اور اتحاد رکھنے والے (مخالفین کے مقابل)

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُتَعَلِّقِین

اہل خانہ، گھر کے لوگ، بال بچے، رشتہ دار، دوست، احباب

نَغماتِ مُتَوافِقَہ

جب دو ُسر یا اس سے زیادہ ۔۔۔۔۔ جمع ہوں کہ اس سے سننے والے کو لطف و سرور حاصل ہو تو ایسے نغمات کو نغمات متوافقہ کہا جاتا ہے

مُتَوافِق

ایک دوسرے کے موافق ، متفق ، ہم آہنگ ۔

خود مُتَوافِق

(منطق) اپنے سے مناسبت رکھنے والا

اَعْدادِ مُتَوافِق

وہ دو عدد، جن کو تیسرا عدد بلا کسر تقسیم کردے، جیسے 8 اور 20، کہ ان دونوں کو4 تقسیم کردیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَوافِقَین کے معانیدیکھیے

مُتَوافِقَین

mutavaafiqain•मुतवाफ़िक़ैन

  • Roman
  • Urdu

مُتَوافِقَین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دو متوافق اشیا ؛ (ریاضی) وہ دو چھوٹے بڑے عدد جس میں بڑا عدد چھوٹے پر پورا پورا تقسیم نہ ہو سکے لیکن دونوں کسی تیسرے عدد پر پورے تقسیم ہو جائیں

Urdu meaning of mutavaafiqain

  • Roman
  • Urdu

  • do mitvaa faq ashyaa ; (riyaazii) vo do chhoTe ba.De adad jis me.n ba.Daa adad chhoTe par puura puura taqsiim na ho sake lekin dono.n kisii tiisre adad par puure taqsiim ho jaa.e.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَوافِقَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَوافِقَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone