تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَصَوّفِین" کے متعقلہ نتائج

مُتَصَوّفِین

تصوف کا راستہ اختیار کرنے والے، صوفیا، اہل طریقت

مُتَصَوِّفانَہ

تصوف سے متعلق یا منسوب ، صوفیانہ ، تصوف آمیز ، درویشانہ ۔

مُتَاَسِّفانَہ

افسوس کرتے ہوئے، افسوس سے، تاسّف کے ساتھ، رنجیدگی سے

مَوصُوفِین

وہ اشخاص جن کا ذکر تعریف کے لیے کیا گیا ہو نیز صفات والے (لوگ) ۔

مُتَصَوَّفانَہ خَیالات

درویشانہ رجحانات، تصوف سے متعلق خیالات یا نظریہ

مُتَصَوِّفانَہ پَہلُو

تصوف سے متعلق رُخ ، درویشانہ رُخ ۔

مُتَصَوِّفانَہ فَضا

صوفیانہ ماحول، تصوف میں رچی بسی فضا

مُتَصَوِّفانَہ مِزاج

تصوف کی طرف مائل طبیعت ، درویش طبع ۔

مُتَصَوِّفانَہ کَلام

تصوف کے مضامین پر مبنی شاعری ۔

مُتَصَوِّفانَہ ماحَول

رک : متصوفانہ فضا ۔

مُتَصَوِّفانَہ مَسائِل

تصوف کے مسائل، صوفیانہ معاملات زندگی

مُتَصَوِّفانَہ مَسلَک

تصوف کا طریقہ یا راستہ ، صوفیانہ خیالات ۔

مُتَصَوِّفانَہ رُومانِیَت

ٹیگور سے منسوب ، رومانیت جس میں تصوف کے خیالات شامل تھے ۔

مُتَصَوِّفانَہ اَشعار

(ادب) اشعار جن میں تصوف کے مضامین نظم کیے گئے ہوں، تصوف سے متعلق شعر

مُتَصَوِّفانَہ عَقائِد

تصوف کے مسالک ، تصوف سے متعلق مختلف عقیدے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَصَوّفِین کے معانیدیکھیے

مُتَصَوّفِین

mutasavvifiin•मुतसव्विफ़ीन

اصل: عربی

واحد: مُتَصَّوِف

اشتقاق: صوف

  • Roman
  • Urdu

مُتَصَوّفِین کے اردو معانی

صفت، جمع

  • تصوف کا راستہ اختیار کرنے والے، صوفیا، اہل طریقت

Urdu meaning of mutasavvifiin

  • Roman
  • Urdu

  • tasavvuf ka raasta iKhatiyaar karne vaale, sophiyaa, ahal tariiqat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَصَوّفِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَصَوّفِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone