تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَلَوِّنَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَلَوِّنَہ

متلون (رک) کی صفت و تانیث ، تلون والا / والی ۔

مَتْلانا

۔(ھ) قے کرنے کو جی چاہتا۔

مُتَلَوّن

۱۔ رنگ بدلنے والا ، رنگ برنگ ہونے والا ؛ جس کے مزاج میں استقلال نہ ہو ، جس کے مزاج میں تلون ہو ۔

مُتَلَوِّن مِزاج

وہ جس کا مزاج گھڑی گھڑی بدلتا رہے

مِلَونا

ملانا، جو اس کارائج املا ہے

مَتَونا

متوالی کودوں

مُتَلَوِّن المِزاج

جس کا مزاج گھڑی گھڑی بدلتا رہے، وہ جس کے مزاج میں استقلال نہ ہو، غیرمستقل، وہ شخص، جس کا مزاج وقتاً فوقتاً بدلتا رہے مزاج ۔

مُتَلَوِّنُ المِزاجی

غیر مستقل مزاجی، بار بار مزاج کا بدلنا

مُتَلَوّن مِزاجی

متلون المزاجی، غیر مستقل مزاج، رنگ بہ رنگ ہونے والا، جس کے مزاج میں استقلال نہ ہو

مُتَاَہِّلانَہ

گھر بار سے متعلق ، گھر بار والا ، ازدواجی ، گھریلو ۔

مُتَلَوَّن طَبْع

بار بار بدلتے رہنے والا مزاج، مستقل نہ رہنے والا مزاج

مُتَلَوِّنِ طَبع

رک : متلون المزاج ۔

مُتَلاعِن

ایک دوسرے پر لعنت کرنے والے ؛ (فقہ) وہ شوہر یا زوجہ جو ایک دوسرے پر لعن کرے (جسے لعان کہتے ہیں) ۔

مَت ہونا

۔سمجھ ہونا۔؎

جی مَتْلانا

طبیعت قے کرنے کو چاہنا، متلی ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَلَوِّنَہ کے معانیدیکھیے

مُتَلَوِّنَہ

mutalavvina•मुतलव्विना

دیکھیے: مُتَلَوّن

  • Roman
  • Urdu

مُتَلَوِّنَہ کے اردو معانی

صفت

  • متلون (رک) کی صفت و تانیث ، تلون والا / والی ۔

Urdu meaning of mutalavvina

  • Roman
  • Urdu

  • mutalavvin (ruk) kii sifat-o-taaniis, talavvun vaala / vaalii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَلَوِّنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَلَوِّنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone