تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَخاصِمَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَخاصِمَہ

متخاصم (رک)کی تانیث۔

مُتَخاصِمانَہ

مخالفانہ ، معاندانہ ، غیر دوستانہ ، دشمنانہ ۔

مُتَخاصِم

باہم خصومت رکھنے والے، ایک دوسرے سے جھگڑنے والے، آپس میں دشمن

مُخاصَمَہ

جھگڑا، نزاع، دشمنی، عداوت

فَرِیقِ مُتَخاصِم

शत्रु या लड़नेवाला पक्ष ।।

مُتَلاحِمَہ

(وہ زخم) جو گوشت میں پہنچ جائے

مُتَراکِمَہ

متراکم (رک) کی تانیث ، جمع کی ہوئی ، اکھٹی کی ہوئی ۔

مُخاصَہ

بخشش ، انعام ، سرکاری زمین ، سرکاری عطا کی ہوئی زمین یا جاگیر

مُتَعَلِّمہ

تعلیم حاصل کرنے والی، طالبہ

مُتَخاصِمَین

ایک دوسرے سے مخاصمت رکھنے والا، طرفین جو جھگڑا کریں، حریف، جھگڑا یا بحث کرنے والے فریقین، باہم مخالف فریقین، مدعی اور مدعا علیہ

مُخاصَمَت

دشمنی، عداوت، خصومت، مخالفت، جھگڑا، باہمی دشمنی، لاگ، بیر، دشمنی

مُخاصِم

خصومت کرنے والا، جھگڑا کرنے والا، مخالف، دشمن

مُخاصَمات

جھگڑے ، بکھیڑے ، مخالفتیں

مُخاصَمَت کَرنا

مخالفت برتنا ، دشمنی کرنا ، عداوت کرنا

مُخاصَمَت پَسَنْد

دشمنی عداوت اور جھگڑا کرنے والے ، دشمنی اور خصومت کا رویہ اختیار کرنے والا یا والے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَخاصِمَہ کے معانیدیکھیے

مُتَخاصِمَہ

mutaKHaasima•मुतख़ासिमा

وزن : 11212

  • Roman
  • Urdu

مُتَخاصِمَہ کے اردو معانی

صفت

  • متخاصم (رک)کی تانیث۔

Urdu meaning of mutaKHaasima

  • Roman
  • Urdu

  • mutKhaasim (ruk)kii taaniis

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَخاصِمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَخاصِمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone