تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَکَلِّمانَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَکَلِّمانَہ

علم کلام کے ماہر کی مانند ، علم کلام والا ، علم کلام کی نوعیت کا ۔

مُتَعَلِّمانَہ

طالب علم کی حیثیت میں، طالب علمانہ ، شاگردانہ

مُتکَلِّمِین

۱۔ علم کلام کے ماہر ، وہ علما جو مذہبی امور کو عقلی دلائل کے ساتھ ثابت کرنے کے ماہر ہوں ۔

مُتَکَبِّرانَہ

تکبر آمیز، غرور و الا، گھمنڈی، مغرورانہ، تکبر کے ساتھ

مُعَلِّمانَہ

معلم سے متعلق یا منسوب، پڑھائی کے پیشے سے متعلق، استادوں کے جیسا، استاد کی طرح

مُتَاَمِّلانَہ

تامُّل کرتے ہوئے ، متفکرانہ ؛ متذبذب ۔

مُکالَمانَہ

مکالمہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، تخاطب کے انداز میں ، گفتگو کا سلیس انداز جو عموما ً سوالا ً جوابا ً ہوتا ہے

مُتَوَکِّلانَہ

متوکلوں جیسا، فقیرانہ

مُسْکَلانا

رک : مسکرانا ۔

مَتْلانا

۔(ھ) قے کرنے کو جی چاہتا۔

مُتَحَمِّلانَہ

تحمل والا ، بردبارانہ ؛ بااطمینان ، تحمل کے ساتھ ۔

مُتَوَہَّمانَہ

توہم آمیز ، وہم پر مبنی ۔

مَحْکُومانَہ

محکوموں کی طرح ، غلاموں کی طرح ، غلاموں جیسا ، غلامانہ

مَحْکَمَانَہ

محکمے جیسا، محکمے کا، دفتری، شعبہ جاتی، محکمہ جاتی

جی مَتْلانا

طبیعت قے کرنے کو چاہنا، متلی ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَکَلِّمانَہ کے معانیدیکھیے

مُتَکَلِّمانَہ

mutakallimaana•मुतकल्लिमाना

  • Roman
  • Urdu

مُتَکَلِّمانَہ کے اردو معانی

  • علم کلام کے ماہر کی مانند ، علم کلام والا ، علم کلام کی نوعیت کا ۔

Urdu meaning of mutakallimaana

  • Roman
  • Urdu

  • ilam-e-kalaam ke maahir kii maanind, ilam-e-kalaam vaala, ilam-e-kalaam kii nau.iiyat ka

मुतकल्लिमाना के हिंदी अर्थ

  • धर्मशास्त्र के विशेषज्ञ की भाँति, धर्मशास्त्र वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَکَلِّمانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَکَلِّمانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone