تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَحَسِّر" کے متعقلہ نتائج

مُتَحَسِّر

حسرت کرنے والا ، افسوس کرنے والا ، متاسف ۔

مُتَحَجِّر

پتھر کی طرح سخت، پتھریلا

مُتَحَضِّر

urban

مُتَکَسِّر

टूटनेवाला, टूटा हुआ, भग्न, खंडित ।।

مُتَحَیَّر

حیران، حیرت زدہ، دنگ، حواس باختہ، سراسیمہ، ہکا بکا، مبہوت

مُتَعَسِّر

دشوار، مشکل، تقریبا ناممکن

مُتَحَذِّر

محتاط ، خبردار ، چوکس ، چوکنا ۔

مَحْشَر

وہ میدان جہاں قیامت برپا ہوگی، قیامت کے دن لوگوں کے اُٹھ کر جمع ہونے کی جگہ، ہنگامہ، لڑائی جھگڑا، فساد

مُحْسِن

احسان کرنے والا، بھلائی کرنے والا، مدد کرنے والا، سخی، فیاض، مددگار، معاون

مِحْوَر

وہ دھرا جس پر پہیا گھومتا ہے، کیلی جس کے گرد کوئی چیز گھومتی ہو

مُحتَسِب

مفتی، قاضی، شیخ، مجسٹریٹ، کوتوال، بازار میں ناپ تول پر نظر رکھنے والا شخص، جانچ کرنے والا افسر

مُنْحَصِر

ہر گوشے اور پہلو سے حد بندی شدہ یا محدود، احاطہ کیا ہوا، گھرا ہوا، حصار بند

مُتَّحِدَہ

متحد کی تانیث، متحد سے منسوب یا متعلق، ملا ہوا

مُتَحَظّی

सफल, भाग्यवान्, किसी चीज़ का आनन्द लेनेवाला।

مُتَسَرِّع

چالاک ، چُست ؛ جلدی کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَحَسِّر کے معانیدیکھیے

مُتَحَسِّر

mutahassir•मुतहस्सिर

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

مُتَحَسِّر کے اردو معانی

صفت

  • حسرت کرنے والا ، افسوس کرنے والا ، متاسف ۔

Urdu meaning of mutahassir

  • Roman
  • Urdu

  • hasrat karne vaala, afsos karne vaala, mutaassif

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَحَسِّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَحَسِّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone