تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَحَکِّم" کے متعقلہ نتائج

مُتَحَکِّم

شہنشاہ ، بادشاہ ، فرماں رواں

مُحْکَم

پکا، پائیدار، مضبوط، مستحکم، ثابت قدم

مُستَحکَم

جسے استحکام حاصل ہو، مضبوط، پائیدار، پختہ، قائم رہنے والا، اٹل

مُتَحَرِّم

ممنوع ، ناپسندیدہ ، حرام ، ناجائز ؛ باحرمت

مُحْتَکِم

حاکم ، سردار ، گورنر

مُحَکَّم

(فقہ) وہ جسے حکم بنایا گیا ہو ، پنچ ، حکم ، ثالث

مُتَحَتَّم

یقینی ، ضروری ، حتمی ، لازمی ۔

مُتَکَمِّم

کمیت یعنی مقدار یا تعداد رکھنے والا ۔

مَحْکی

حکایت کیا گیا ، نقل کیا گیا ، مروی

مَحْرَم

حرام کیا گیا، ممنوع

مُتَحَلِّی

زیور پہننے والا، مزین یا آراستہ ہونے والا

مَحْکَمَہ

حکم کرنے کی جگہ، انصاف کرنے کی جگہ، عدالت، کچہری

مُتَّحِدَہ

متحد کی تانیث، متحد سے منسوب یا متعلق، ملا ہوا

مَضْحَکَہ

ہنسی اُڑانے کا عمل، تمسخر، ٹھٹھا، مذاق

مُتَّکی

تکیہ لگانے والا، کسی پر انحصار کرنے والا، تکیہ کرنے والا، بھروسا کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَحَکِّم کے معانیدیکھیے

مُتَحَکِّم

mutahakkim•मुतहक्किम

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

مُتَحَکِّم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شہنشاہ ، بادشاہ ، فرماں رواں

Urdu meaning of mutahakkim

  • Roman
  • Urdu

  • shahanshaah, baadashaah, farmaa.n ravaa.n

मुतहक्किम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शहंशाह, बादशाह, कमांडर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَحَکِّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَحَکِّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone