تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُٹ بھیڑ" کے متعقلہ نتائج

مُٹ بھیڑ

۱۔ آمنا سامنا ، اتفاقیہ ملاقات ۔

میٹھی باڑ پر ہونا

تلوار یا چھری کا تیز ہونا

مِیٹھی باڑھ

کند دھار، کم تیز اور خفیف باڑھ، گول دھار، موٹی دھار

مُٹھ بھیڑ

ایک ایسی مبارزت جس میں دو شخص یا گروہ مٹھیوں سے باہم پیکار ہوتے ہیں، خصوصاً دو طبقات میں یعنی باہم دشمن طبقات میں تھوڑی دیر کے لیے لیکن زبردست ہونے والی لڑائی، آمنا سامنا، مقابلہ، جھڑپ، دوبدو لڑائی

مِیٹھی باڑھ دینا

کند کرنا ، تلوار کی تیزی کو کم کرنا ، دھار کو کھردرا بنانا ۔

مُٹھ بھیڑ ہونا

آمنا سامنا ہونا ، سر راہ ملاقات ہونا ، مقابل ہونا

مُونگ موٹھ میں چھوٹا بَڑا کَون

برادری میں سب برابر ہیں، اپنائیت میں غریب امیر برابر ہوتے ہیں

بانْدھی مُوٹھی کا بَڑا بَھرَم

راز مخفی رکھا جائے تو اعتبار باقی رہتا ہے، اگر بھید نہ کھلے تو عزت بنی رہتی ہے

سخی کا بیڑا پار اور سُوم کی مٹی خراب

سخی کامیاب رہتا ہے، سوم لوگوں کی نظروں میں گرا رہتا ہے

مُونگ موٹھ میں بَڑا کَون

یِہ بَڑ مِٹّھا یہ بَڑ کَھٹّا

یِہ بَڑ مِیٹھا یہ بَڑ کَھٹّا

اس کے متعلق کہتے ہیں جو تذبذب کی حالت میں ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُٹ بھیڑ کے معانیدیکھیے

مُٹ بھیڑ

muT-bhe.D•मुट-भेड़

اصل: ہندی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

مُٹ بھیڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ آمنا سامنا ، اتفاقیہ ملاقات ۔
  • ۲۔ (i) مقابلہ ، دوبدو لڑائی ۔
  • (ii) دنگل میں پہلوانوں کا آمنے سامنے کھڑا ہونا ، مقابلے کے لیے دو بدو آجانا

Urdu meaning of muT-bhe.D

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ aamna saamnaa, ittifaaqiiyaa mulaaqaat
  • ۲۔ (i) muqaabala, do badduu la.Daa.ii
  • (ii) dangal me.n pahalvaano.n ka aamne saamne kha.Daa honaa, muqaable ke li.e do badduu aajaanaa

English meaning of muT-bhe.D

Noun, Feminine

मुट-भेड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दंगलऔर अखाड़े में पहलवानों का आमने सामने खड़ा होना, मुक़ाबले के लिए आजाना, मुठभेड़ होना
  • आमना सामना, संयोग की मुलाक़ात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُٹ بھیڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُٹ بھیڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone