تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُستَدام" کے متعقلہ نتائج

مُستَدام

ہمیشہ ، مدام ، ہمہ وقت ، متواتر ، لگاتار ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُستَدام کے معانیدیکھیے

مُستَدام

mustadaamमुसतदाम

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: دَامَ

  • Roman
  • Urdu

مُستَدام کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ ہمیشگی چاہنے والا ، ہمیشہ رہنے والا ، دائم ۔
  • ہمیشہ ، مدام ، ہمہ وقت ، متواتر ، لگاتار ۔
  • ۲۔ (مجازا ً) قدیم ،پرانا ؛ محنتی ، تن دہ

Urdu meaning of mustadaam

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ hameshgii chaahne vaala, hamesha rahne vaala, daa.im
  • hamesha, mudaam, hamaavqat, mutavaatir, lagaataar
  • ۲۔ (mujaazaa ) qadiim, puraanaa ; mehnatii, tan dah

English meaning of mustadaam

Adjective

  • perpetual, permanent, constant, Metaphorically: immemorial, old, ancient
  • hard worker, diligent

मुसतदाम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नित्यता, हमेशगी, चाहने वाला, नित्य, हमेशा, सर्वदा, सदा, प्रतीकात्मक: प्राचीन, पुराना,
  • परिश्रमी, मेहनती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُستَدام

ہمیشہ ، مدام ، ہمہ وقت ، متواتر ، لگاتار ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُستَدام)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُستَدام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone