تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُستَرْشِد" کے متعقلہ نتائج

مُستَرْشِد

طالب ہدایت، طالب نیکی، راہ ہدایت چاہنے والا، ہدایت طلب کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُستَرْشِد کے معانیدیکھیے

مُستَرْشِد

mustaarshidमुस्तर्शिद

اصل: عربی

وزن : 2212

مادہ: رُشْد

اشتقاق: رَشَدَ

  • Roman
  • Urdu

مُستَرْشِد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طالب ہدایت، طالب نیکی، راہ ہدایت چاہنے والا، ہدایت طلب کرنے والا
  • (مجازاً) سیدھی راہ کا خواہاں، سیدھی راہ کی خواہش کرنے والا، مرید، چیلا

Urdu meaning of mustaarshid

  • Roman
  • Urdu

  • taalib hidaayat, taalib nekii, raah hidaayat chaahne vaala, hidaayat talab karne vaala
  • (majaazan) siidhii raah ka Khaahaan, siidhii raah kii Khaahish karne vaala, muriid, chelaa

English meaning of mustaarshid

Noun, Masculine

  • one who seeks direction, a traveller in the right road
  • (Metaphorically) disciple

मुस्तर्शिद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सच्चा रास्ता चाहने वाला, सत्य-मार्ग चाहने वाला, सन्मार्गेच्छुक
  • (लाक्षणिक) सीधा रासता ढूँढने वाला, चेला, धर्मशिष्य, मुरीद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُستَرْشِد

طالب ہدایت، طالب نیکی، راہ ہدایت چاہنے والا، ہدایت طلب کرنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُستَرْشِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُستَرْشِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone