تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشْتَغْلین" کے متعقلہ نتائج

مُشْتَغْلین

مشغول رہنے والے ، متوجہ رہنے والے لوگ ۔

مُشْکِلیں

مشکل کی جمع نیز مغیرہ حالت، پریشانی، ریختی، پیچیدگی، دشواری، بڑی مشکل، بہت سخت تکلیف

مَقتُولِین

مقتول کی جمع، مارے گئے لوگ، جنھیں قتل کیا گیا ہو

مُعْتَزلِین

معتزل (رک) کی جمع ، فرقہء معتزلہ کے ماننے والے لوگ ۔

مُتَغَزّلِین

غزل کہنے والے، غزل گو شعرا

مُشْتاقِین

بہت سارے مشتاق ؛ انتظار کرنے والے ، منتظرین ۔

مُشْتِہرِین

اشتہار دینے والے ، شہرت دینے والے یا مشہور کرنے والے لوگ ۔

مُشْتَغِل

زمین کا محصول، چنگی، ٹیکس، مال گزاری

مُشْکِلیں پَڑْنا

مصیبتیں پڑنا، دقتیں پیش آنا

مُشْکِلیں آسان کَرْنا

پریشانیاں دور کرنا، مصیبتوں سے نجات دلانا

مُشْکِلیں آسان ہونا

پریشانیوں سے نجات مل جانا ۔

مُشْکِلیں حَل کَرْنا

دشواریوں کو دور کرنا ، سخت سے سخت مشکلوں کو آسان کرنا

مُشْکِلیں آسان ہو جانا

پریشانیوں سے نجات مل جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْتَغْلین کے معانیدیکھیے

مُشْتَغْلین

mushtaGlain•मुशतग़लैन

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

مُشْتَغْلین کے اردو معانی

  • مشغول رہنے والے ، متوجہ رہنے والے لوگ ۔

Urdu meaning of mushtaGlain

  • Roman
  • Urdu

  • mashGuul rahne vaale, mutvajjaa rahne vaale log

मुशतग़लैन के हिंदी अर्थ

  • व्यस्त रहने वाले, ध्यान देने वाले लोग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشْتَغْلین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشْتَغْلین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone