تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْہِل دینا" کے متعقلہ نتائج

مُسْہِل دینا

طب: دست آور دوا استعمال کرانا یا جلاب کے ذریعے علاج کرنا، جلاب دینا

مِثال دینا

تشبیہ دینا، تمثیل دینا، مشابہت ظاہر کرنا، وجہ شبہ دے کر کسی کو کسی سے تشبیہ دینا

مَسَل دینا

توڑنا ، مروڑنا ، روند دینا ۔

مَسائِل کَھڑے کَر دینا

مشکلات پیدا کرنا ، رکاوٹیں ڈالنا ، مصائب سے دوچار کر دینا ۔

مَلال دینا

تکلیف پہنچانا، رنج دینا، دکھ پہنچانا

مَجال دینا

طاقت دینا ، فرصت دینا ، موقع دینا ۔

مَسئَلَہ داں

one well-versed in religious doctrines

مَثَل دینا

مثال دینا ، تشبیہ دینا

چِیُوْنٹی کی طَرَح مَسَل دینا

آسانی سے شکست دینا

مَسَل کَرکے رَکھ دینا

پیس ڈالنا ، مل ڈالنا ، توڑ مروڑ کر رکھ دینا ، روند ڈالنا ۔

مُسْہِل لینا

مسہل دینا کا لازم، دست آور دوا یا جلاب لینا، دست آور دوا کھانا

مال دے دینا

مال کسی دوسرے کے حوالے کرنا

مال نکال دینا

گھر سے یا اپنے پاس سے مال نکال کر کسی کو مجبوری میں دینا

مال ضامِنی دینا

ضمانت بھرنا.

گول مال کَر دینا

گھپلا کرنا، پیچیدگی پیدا کرنا رکاوٹ ڈالنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْہِل دینا کے معانیدیکھیے

مُسْہِل دینا

mus.hil denaa•मुस्हिल देना

محاورہ

مادہ: مُسْہِل

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مُسْہِل دینا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • طب: دست آور دوا استعمال کرانا یا جلاب کے ذریعے علاج کرنا، جلاب دینا

Urdu meaning of mus.hil denaa

  • Roman
  • Urdu

  • tibbah dast aavar davaa istimaal karaana ya julaab ke zariiye i.ilaaj karnaa, julaab denaa

English meaning of mus.hil denaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • use medicine of loose motion to cure disease

मुस्हिल देना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • चिकित्सा: दस्त की दवा का प्रयोग कराना या जुलाब के ज़रीये ईलाज करना, जुलाब देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْہِل دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْہِل دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone