تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشَیِّد" کے متعقلہ نتائج

مُشَیِّد

معمار ، عمارت ساز ، چونے سے پکا کرنے والا

مُشَیَّد

استوار ، محکم ۔

مَشِید

گچ کیا ہوا ، مضبوط کیا ہوا ۔

مُشَیَّدَہ

مشید ، مضبوط ، گچ اور چونے سے پکا کیا ہوا ۔

مَشْہَد

شہادت گاہ، شہید ہونے کی جگہ نیزشہیدوں کا قبرستان، میدانِ کارزار جہاں لوگ شہید ہوتے ہیں

مُشْد

کالے رنگ کا کپڑا

مشعد

مداری، شعبدہ باز

مُشِد

صلاح الدین ایوبی کے زمانے میں ملک کا نظم و نسق چلانے والے ایک ادارے شد کا سربراہ یا امیر، جس کے سپرد عام دیوانی نظم و نسق کی نگرانی ہوتی تھی اور وہ اس فرض کو خود اپنے فوجی دستوں کی اعانت سے سرانجام دیتا تھا

مُشَاہِد

مشاہدہ کرنے والا، تجربہ یا معائنہ کرنے والا، دیکھنے والا

مُشاہَد

مشاہدہ کیا ہوا ، جس کا مشاہدہ کیا جاسکے ، مرئی ۔

مُقَیَّد

قید کیا ہوا، قیدی، اسیر، نظربند

مُؤَیِّد

تائید کرنے والا

مَشِیَّت

مشیتِ الہی، خدا تعالیٰ کی مرضی و خواہش، ارادۂ الٰہی

مزید

زیادہ کیا ہوا، بڑھایا ہوا، اور بھی، زیادہ، افزوں

مَشی

پیادہ چلنے کا عمل، پیادہ پا چلنا، چلنا، ٹہلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشَیِّد کے معانیدیکھیے

مُشَیِّد

mushayyid•मुशय्यिद

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُشَیِّد کے اردو معانی

صفت

  • معمار ، عمارت ساز ، چونے سے پکا کرنے والا

Urdu meaning of mushayyid

  • Roman
  • Urdu

  • muammaar, imaarat saaz, chuune se pakka karne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشَیِّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشَیِّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone