تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشاعِرَہ" کے متعقلہ نتائج

ذِلَّت

بے عزتی، بے وقری، خفت، توہین، رُسوائی، خواری، بدنامی

ذِلَّت دینا

شرمندہ کرنا، خفیف کرنا، بے عزت و رسوا کرنا

ذِلّت آمیز

ایسی بات یا کام جس سے کسی کی توہین یا بے عزتی ہو، ذلت سے بھرا ہوا

ذِلَّت لینا

بےعزتی قبول کرنا، رسوائی حاصل کرنا، ذلیل و خوار ہونا

ذِلَّت ہونا

رسوائی ہونا

ذِلَّت سَہْنا

اپنی بے عزتی کو برداشت کرنا

ذِلَّت پانا

ذلیل ہونا، رسوا ہونا، خوار ہونا

ذِلَّت کَرْنا

بے عزتی کرنا، توہین کرنا، بدنام اور ذلیل کرنا

ذِلَّت اُٹْھنا

ذلت کی برداشت ہونا

ذِلَّت چھانا

نکبت برسنا، رسوائی اور بدنامی ہونا

ذِلت اٹھانا

خوار ہونا، رسوا ہونا، شرمندہ ہونا، ذلیل ہونا

ذِلَّت کِھینچنا

شرمندہ ہونا، خفیف ہونا، رسوا اور بدنام ہونا

ضَلَّت

गुमराही, मार्गभ्रंश, रस्ता भूल जाना, पातक, पाप, गुनाह।

زَلَّت

لغزش

جَلَّت

جلَّ (رک) کی تانیث ، تراکیب مستعمل ۔

ذَلالَت

ذلّت، خواری، رُسوائی، بے عزتی

ضَلالَت

گمراہی، غلط راستے پر پڑنا، سیدھی راہ سے بھٹکنا

زَلّات

رک : زِلّت جس کی جمع ہے.

ضَلالَت لَونی

(طبیعیات) رنگوں کا انحراف ، مختلف رنگوں کی روشنی کی شعاعوں کا مختلف مقدار میں منعطف ہونا ۔

مردن بہ عزت بہ از زندگانی بذلت

عزت و آبرو کے ساتھ مرنا ذلیل زندگانی سے بہتر ہے

ضَلالَتِ نُور

رک : ضلال الشعاع ۔

ظِلِّ عاطِفَت

छत्रछाया, ज़ेरेसाया।

بادَہ‌‌ٔ ضَلالَت

گمراہی کا پیالہ، سخت گمراہی

راہِ ضَلالَت

گُمراَہی کا راستہ ، غلط راہ ؛ راہِ صواب کے بالمقابل

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشاعِرَہ کے معانیدیکھیے

مُشاعِرَہ

mushaa'iraमुशा'इरा

اصل: عربی

وزن : 1112

اشتقاق: شَعَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُشاعِرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک دو سرے کو شعر سنانا، شعرا کا جمع ہو کر شعر خوانی کرنا؛ باہم شعر پڑھنا؛ مجلس شعر خوانی

Urdu meaning of mushaa'ira

  • Roman
  • Urdu

  • ek duusre ko shear sunaanaa, shoaraa ka jamaa ho kar shear Khavaanii karnaa; baaham shear pa.Dhnaa; majlise sher Khavaanii

English meaning of mushaa'ira

Noun, Masculine

  • an assembly where poets recite their poetry

मुशा'इरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उर्दू-फ़ारसी आदि के शायरों का वह सम्मेलन जिसमें वे अपनी गजलें आदि पढ़कर सुनाते हैं
  • कवि सम्मेलन, कवि गोष्ठी, शाएरों की सभा, वह सम्मेलन जिसमें शायर अपनी शेर या ग़ज़ल आदि कहते हैं
  • बहुत-से कवियों का एक जगह बैठकर परस्पर कविता सुनाना, बहुत-से आदिमियों के संमुख कविता सुनाना

مُشاعِرَہ کے مرکب الفاظ

مُشاعِرَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

مشاعرہ عربی میں لفظ ’’شعر‘‘ کو باب مفاعلہ میں لے جاتے ہیں اور’’مُشاعَرہ‘‘ (اول مضموم، چہارم مفتوح) حاصل کرتے ہیں۔ لیکن وہاں اس کے معنی ہیں، ’’مقابلے کی غرض سے باہم شعرپڑھنا یا کہنا‘‘۔یعنی اس میں کسی باقاعدہ طور پر ترتیب دی ہوئی محفل شعر خوانی اور سامعین کی موجودگی کا کوئی تصور نہیں۔ اردو میں اول مضموم اور چہارم مکسور (مُشاعِرہ) بمعنی ’’شعر سنانے کی محفل، جس میں سامعین بھی ہوں اور کئی شعرا شعر سنائیں‘‘ عام طور پر مستعمل ہے اور اسی کو صحیح سمجھنا چاہئے۔ بعض لوگ میم اور عین پر زبر بولتے تھے۔ اب یہ تلفظ رائج نہیں، ’’مشاعرہ‘‘ (اول مضموم، چہارم مکسور)بروزن ’’مقابلہ‘‘ ہی صحیح ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذِلَّت

بے عزتی، بے وقری، خفت، توہین، رُسوائی، خواری، بدنامی

ذِلَّت دینا

شرمندہ کرنا، خفیف کرنا، بے عزت و رسوا کرنا

ذِلّت آمیز

ایسی بات یا کام جس سے کسی کی توہین یا بے عزتی ہو، ذلت سے بھرا ہوا

ذِلَّت لینا

بےعزتی قبول کرنا، رسوائی حاصل کرنا، ذلیل و خوار ہونا

ذِلَّت ہونا

رسوائی ہونا

ذِلَّت سَہْنا

اپنی بے عزتی کو برداشت کرنا

ذِلَّت پانا

ذلیل ہونا، رسوا ہونا، خوار ہونا

ذِلَّت کَرْنا

بے عزتی کرنا، توہین کرنا، بدنام اور ذلیل کرنا

ذِلَّت اُٹْھنا

ذلت کی برداشت ہونا

ذِلَّت چھانا

نکبت برسنا، رسوائی اور بدنامی ہونا

ذِلت اٹھانا

خوار ہونا، رسوا ہونا، شرمندہ ہونا، ذلیل ہونا

ذِلَّت کِھینچنا

شرمندہ ہونا، خفیف ہونا، رسوا اور بدنام ہونا

ضَلَّت

गुमराही, मार्गभ्रंश, रस्ता भूल जाना, पातक, पाप, गुनाह।

زَلَّت

لغزش

جَلَّت

جلَّ (رک) کی تانیث ، تراکیب مستعمل ۔

ذَلالَت

ذلّت، خواری، رُسوائی، بے عزتی

ضَلالَت

گمراہی، غلط راستے پر پڑنا، سیدھی راہ سے بھٹکنا

زَلّات

رک : زِلّت جس کی جمع ہے.

ضَلالَت لَونی

(طبیعیات) رنگوں کا انحراف ، مختلف رنگوں کی روشنی کی شعاعوں کا مختلف مقدار میں منعطف ہونا ۔

مردن بہ عزت بہ از زندگانی بذلت

عزت و آبرو کے ساتھ مرنا ذلیل زندگانی سے بہتر ہے

ضَلالَتِ نُور

رک : ضلال الشعاع ۔

ظِلِّ عاطِفَت

छत्रछाया, ज़ेरेसाया।

بادَہ‌‌ٔ ضَلالَت

گمراہی کا پیالہ، سخت گمراہی

راہِ ضَلالَت

گُمراَہی کا راستہ ، غلط راہ ؛ راہِ صواب کے بالمقابل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشاعِرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشاعِرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone