تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُصَنِّف کارْڈ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُصَنِّف کارْڈ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مُصَنِّف کارْڈ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کتب خانے کی فہرست کا وہ کارڈ جو ترتیب مصنف کے لحاظ سے بنایا جاتا ہے ، خاص کارڈ ۔
Urdu meaning of musannif-card
- Roman
- Urdu
- kutub Khaane kii fahrist ka vo kaarD jo tartiib musannif ke lihaaz se banaayaa jaataa hai, Khaas kaarD
मुसन्निफ़-कार्ड के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पुस्तकालय कैटलॉग कार्ड जो लेखक के अनुसरा व्यवस्थित किया जाता है, विशेष कार्ड
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cardoon
اونٹ کٹارا سے ملتا جلتا پودا جو کنگر یا آٹی چوک (artichoke ) کی نسل سے ہے اور اس کے پتّے ترکاری کے طور پر کھائے جاتے ہیںCynara cardunculus ۔.
cardigan
برط بنا ہوا اونی صدری نما لمبی آستینوں کا سوئٹر جس کے بٹن سامنے کی طر ف لگتے ہیں [ارل کارڈگن کے نام پر، م: ۱۸۶۸ء].
cardinal
(بطور لقب Cardinal ) رومن کیتھلک کلیسا کا سربر آوردہ رہنما، اس انتخابی حلقے کا رکن جو پوپ کو منتخب کرتا ہے۔.
cardan joint
انجینئیری: ہمہ حرکتی جوڑ جو آزادی سے کئی سمتوں میں گھوم پھر سکے [اطالوی ریاضی داں G. Cardano کے نام پر، م: ۱۵۷۶ء].
sound card
صوتی کارڈ، جسے کمپیوٹر میں داخل کر کے اس کے صوتی آلا ت کو کئی واسطوں یا میڈیا کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔.
مَوضُوعی کارڈ
(کتب خانہ) کیٹلاگ کا وہ کارڈ جس میں کارڈ کے اوپر عمودی پہلی لکیر میں کتاب کا موضوع درج ہو اور پھر مصنف کارڈ کے اندراجات نقل کردیے جائیں ۔
تَعارُفی کارْڈ
(اصطلاحاً) وہ چھوٹا سا نرم دفتی کا کارڈ جس پر کسی کا نام پتہ پیشہ اور دیگر کوائف درج ہوں اور جو کوئی شخص کسی دفتر وغیرہ میں جانے پر اپنی شناخت کے لیے پیش کرے نیز وہ خط جو بصورت تعارفی کارڈ پہچان کے لیے دیا جائے.
واحِدَہ کارڈ
(کتب خانہ) ایسا کارڈ جو کیٹلاگ میں کسی تصنیف کے لیے اندراج خاص کی حیثیت رکھتا ہو اور جسے کیٹلاگ میں اسی تصنیف کے تمام اندراجات کے لیے بنیادی حیثیت دی جائے
شَناخْتی کارْڈ
وہ کارڈ جس سے کسی شخص کی شناخت یا تصدیق ہو سکے اس کارڈ میں اس شخص کا نام اور فوٹو کے علاوہ کچھ اور ضروری باتیں بھی درج ہوتی ہیں، کارڈ جاری کرنے والے افسر یا بااختیار شخص یا ادارے کی جانب سے تصدیق اور اجرا کی تاریخ ہوتی ہے
مُلاقاتی کارْڈ
وہ چھوٹا سا کارڈ جس پر ملاقات کے لیے آنے والے کا نام ، منصب اور پتا وغیرہ درج ہو ، وزٹنگ کارڈ (Visiting Card) ۔
مُسْتَعِیر کارْڈ
(کتب خانہ) وہ کارڈ جس میں مستعار دی ہوئی کتاب اور کتاب حاصل کرنے والے شخص کی تفصیل درج کرتے ہیں
تَصْنِیف کارْڈ
وہ کارڈ جو یہ بتاتے ہیں کہ فلاں نام کی کتاب لائبریری میں موجود ہے یا نہیں نیز یہ بھی کہ ایک ہی نام کی کتابیں فلاں فلاں مصنفوں نے لکھی ہیں.
smart card
پلاسٹک کا کارڈ جس میں خرد عامل یا متر اکب لگا ہوتا ہے ، خصوصاً بینک کا (کریڈٹ) اعتبار کارڈ جس سے رقم نکلوائی جا سکتی ہے ۔.
swipe card
بینک وغیرہ کا اچاپتی کارڈ جس پر مقنا طیسی عمل سے درج کی ہوئی عبارت برقیاتی مشین پڑھ لیتی ہے ۔.
store card
کسی اسٹور کی طرف سے گاہکوں کو جاری کیا جانے والا شناختی کارڈ جس پر سودا قرض (اچاپت پر) خرید سکتے ہیں ۔.
مَزِید دیکِھیے کارْڈ
(کتب خانہ) وہ کارڈ جو اُن موضوعاتی عنوانات کے لیے بنائے جاتے ہیں جن موضوعات پر کتابیں کتب خانے میں موجود ہوں ۔
مُصَنِّف تَجزِْیَہ کارْڈ
کتب خانے کی فہرست کا وہ کارڈ جس میں مصنف کا نام جلی افقی لکیر پر دوسری عمودی لکیر سے شروع کیا جاتا ہے اور اگلی سطر میں عنوان تیسری عمودی لکیر سے درج کیا جاتا ہے، عنوان کے بعد علامت سکتہ لگا کر صفحات کے لیے ص لکھ کر وقف لازم اس کے بعد وقف لازم سے تین گنی لکیر درمیان میں ڈال کر صفحات کی تعداد درج کی جاتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mu'aavin
मु'आविन
.مُعاوِن
partner, associate, accompanist
[ Thekedar ne waqt par kaam pura karne ke liye muavin thekedaron ka sahara liya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ta'aavun
त'आवुन
.تَعاوُن
cooperation, mutual aid, assistance
[ Shauhar aur biwi ke bich aapas mein taawun zaruri hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maatahat
मातहत
.ماتَحَت
subordinate
[ Jo kaam jis maatahat ke supurd hai usi ke zariya us kaam ko un tak pahunchna chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fayyaazii
फ़य्याज़ी
.فَیّاضی
generosity, liberality
[ Sonu-Sud ne Corona mutassirin ka taawun fayyazi se kiya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saKHaavat
सख़ावत
.سَخاوَت
generosity, munificence
[ Hatim Taai apni sakhawat ke liye msh.hur the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sharaafat
शराफ़त
.شَرافَت
dignity, honour
[ Waza-dari (Tradition) aur sharafat ne logon ke mizaj mein khush-gawar rang paida kiya tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaabita
ज़ाबिता
.ضابِطَہ
custom, control, discipline
[ Zindagi mein sukoon-o-chain ke liye zaroori hai ki koyi zabita ho ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aKHlaaq
अख़्लाक़
.اَخْلاق
ethics, morals, courtesy, virtues
[ Buzurgon ki suhbat se aadmi ke akhlaq aur kirdar mein char chaand lag jata hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehsaan
एहसान
.اِحْسان
do (someone) a good turn in return for his favour
[ Ehsan ka bakhan karne wale insan ka ehsan kaun manega ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
salaamatii
सलामती
.سَلامَتَی
health
[ Jism ki salamati aur uski mazbuti ke waste gosht ka khana zaruriyat se hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (مُصَنِّف کارْڈ)
مُصَنِّف کارْڈ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔