تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسَلْمَنْٹا" کے متعقلہ نتائج

مُسَلْمَنْٹا

(ہندو، تحقیراً) مسلمان

مَسَلْنا

ہاتھوں سے رگڑنا ، کسی چیز کا ہاتھ سے مَل ڈالنا

مُسَلَّمَہ

تسلیم شدہ، مانا یا مانی ہوئی، مانا گیا، تسلیم کیاگیا، مسلّم، شاہ نصیر مسلمہ طور پر استاد مانے گئے ہیں

مُسْلِمَہ

مسلم کی تانیث، مسلمان عورت

مُسَلْٹا

رک : مُسلا ۔

دِل مَسَلْنا

روحانی اذیت پہنچانا، تڑپانا

اُمَّتِ مُسْلِمَہ

مسلم قوم

آٹا مَسَلْنا

(جوار، مکئی اور باجرے وغیرہ کے) آٹے کو پانی ملا کر ہتھیلی کی رگڑ سے یکذات اور لوچدار بنانا

ہاتھ مَسَلنا

دونوں ہاتھوں کو ملا کر رگڑنا ۔

مُنہ مَسَلنا

ہونٹوں یا منھ کو ہاتھوں سے مسل ڈالنا (عموماً) دنداں شکن جواب دینا ؛ منھ کچل دینا نیز ذلیل کرنا ۔

مُسَلَّمَہ حَقِیقَت

مانی ہوئی حقیقت، تسلیم شدہ حقائق

چھاتی مَسَلْنا

چھاتی دبانا ، چھاتی ملنا.

کلیجا مَسَلْنا

۔ بے قرار ہونا کی جگہ۔ ؎

کَلیجَہ مَسَلْنا

بے قرار کرنا ، مضطرب کرنا .

زانُو مَسَلنا

سواری میں گھوڑے کو دونوں طرف سے زانوؤں سے رگڑنا تاکہ تیز چلے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسَلْمَنْٹا کے معانیدیکھیے

مُسَلْمَنْٹا

musalmanTaa•मुसलमंटा

اصل: ہندی

وزن : 1222

موضوعات: ہندو تحقیراً

  • Roman
  • Urdu

مُسَلْمَنْٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو، تحقیراً) مسلمان

Urdu meaning of musalmanTaa

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu, tahqiiran) muslmaan

English meaning of musalmanTaa

Noun, Masculine

  • Hindu, Satirical) Muslim

मुसलमंटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( हिंदू, व्यंगात्मक) मुस्लमान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسَلْمَنْٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسَلْمَنْٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone