تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرّاں" کے متعقلہ نتائج

مُرّاں

ایک خار دار درخت جو عرب کے پہاڑوں اور سرزمین میں پیدا ہوتا ہے ، اس کے تمام اجزا تلخ ہوتے ہیں اور لکڑی سخت ہوتی ہے ، اس کا پھل بکسا ہوتا ہے ، یہ ببول کے پیڑ سے مشابہ ہوتا ہے ، اس کے پتے یا ان کا عصارہ ۔۔۔۔۔ شراب یا دودھ کے ساتھ کھانے سے سانپ کا زہر اتر جاتا ہے

مِرّاں

(کھیل) تاش ، گنجفے اور اسی قسم کے کھیلوں میں بڑی قدر کا پتا سردار ، کھیل کا سرگروہ ، سب سے اچھا کھلاڑی

مُرہَن

تمباکو کا چورا، سوکھا ہوا اور کٹا ہوا تمباکو، عمدہ تمباکو، بھک

مُرانا

منہ میں کوئی ڈال کر اسے ملائم کرنا

مَرانا

مرنے دینا، مروانا، موت کے گھاٹ اتروانا

مَرانی

(فحش، بازاری) فاحشہ، بدکار عورت، زانیہ.

مَرّاند

مردہ جسم کی بدبو، چراند

مَریاں

مُردے ، مرے ہوئے ۔

مَروں

مردے ، مرے ہوئے ، جو دنیا سے گزر چکے ہیں ۔

مَرناں

رک : مرنا جو اس کا رائج املا ہے ۔

میراں

بزرگ، سربراہ، سرخیل، سردار، قائد، کچھ صوفی سنتوں کا لقب

مِہراں

مہر (رک) کی جمع ، شفقتیں ۔

مَرنا

موت سے متعلق رسم ؛ تجہیز و تکفین

ماں

وہ عورت جس کے اولاد ہو، اُم، والدہ

مِرا

میرا کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرّاں کے معانیدیکھیے

مُرّاں

murraa.n•मुर्रां

  • Roman
  • Urdu

مُرّاں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک خار دار درخت جو عرب کے پہاڑوں اور سرزمین میں پیدا ہوتا ہے ، اس کے تمام اجزا تلخ ہوتے ہیں اور لکڑی سخت ہوتی ہے ، اس کا پھل بکسا ہوتا ہے ، یہ ببول کے پیڑ سے مشابہ ہوتا ہے ، اس کے پتے یا ان کا عصارہ ۔۔۔۔۔ شراب یا دودھ کے ساتھ کھانے سے سانپ کا زہر اتر جاتا ہے

Urdu meaning of murraa.n

  • Roman
  • Urdu

  • ek Khaardaar daraKht jo arab ke pahaa.Do.n aur sarazmiin me.n paida hotaa hai, is ke tamaam ajaza talKh hote hai.n aur lakk.Dii saKht hotii hai, is ka phal baksaa hotaa hai, ye babuul ke pe.D se mushaabeh hotaa hai, is ke patte ya un ka usaaraa ।।।।। sharaab ya duudh ke saath khaane se saa.np ka zahr utar jaataa hai

मुर्रां के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक काँटेदार पेड़ जो अरब के पहाड़ों और ज़मीन में पैदा होता है, इसके सारे भाग कड़वे होते हैं और लकड़ी कठोर होती है, इसका फल स्वादहीन होता है, यह बबूल के पेड़ से मिलता जुलता होता है इसके पत्ते या उनका रस शराब या दूध के साथ खाने से साँप का ज़हर उतर जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرّاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرّاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone