تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُردَہ بھاپ" کے متعقلہ نتائج

مُردَہ بھاپ

(طبیعیات) وہ بھاپ جو دباؤ اور درجہء حرارت میں کم ہونے کے باعث عملی طور سے ناکارہ ہو چکی ہوتی ہے ۔

مُفلِسی سَب بَہار کھوتی ہے، مَرد کا اِعْتِبار کھوتی ہے

غریبی میں زندگی کا کوئی مزہ نہیں آدمی بے اعتبار ہو جاتا ہے

باہ مَرْنا

بہت محنت سے ہل چلانا

مردو بھاؤ

نرمی، حلم

ماں پِسَنْہاری باپ کَنجَر، بیٹا مِرزا سَنْجَر

بیٹا ماں باپ سے بڑھ کر نکلا، جب کوئی ادنیٰ شخص اعلیٰ ہونے کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں

مُردَہ بھائی کا گوشْت کھانا

غیبت کرنا ۔

باپ دِینا ماں پُدِینا بیٹا مِرزا نِینا

کم اصل آدمی اپنے آپ کو بہت بڑا بنانا ہے .

بھاو مَنْدا ہونا

مال کی معمولی بازاری قیمت میں کمی واقع ہونا

باپ مرا گھر بیٹا بھیا، اس کا ٹوٹا اس میں گیا

غریبوں کے یہاں بوڑھا آدمی مر جائے تو ایک مفت کا کھانے والا کم ہو جاتا ہے مگر ایک بچہ پیدا ہو جائے تو کوئی فرق نہیں پڑتا کھانے والے اتنے ہی رہتے ہیں

باہَر لَمْبی لَمْبی دھوتی بِھیتَر مُردے کی روٹی

ظاہراچھا باطن خراب

زَر دار مَرد نا ہَر گَھر میں رَہے کہ بَاہَر

زر سے مرد کی حکومت اور رعب ہے گھر میں بھی اور باہر بھی

ماں پنہاری، باپ کنجر، بیٹا مرزا سنجر

مجہول النسب شخص معزز ہونے کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُردَہ بھاپ کے معانیدیکھیے

مُردَہ بھاپ

murda-bhaap•मुर्दा-भाप

موضوعات: طب طبعی طبیعیات

  • Roman
  • Urdu

مُردَہ بھاپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طبیعیات) وہ بھاپ جو دباؤ اور درجہء حرارت میں کم ہونے کے باعث عملی طور سے ناکارہ ہو چکی ہوتی ہے ۔

Urdu meaning of murda-bhaap

  • Roman
  • Urdu

  • (tabiiayaat) vo bhaap jo dabaa.o aur darja-e-haraarat me.n kam hone ke baa.is amlii taur se naakaara ho chukii hotii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُردَہ بھاپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُردَہ بھاپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone