تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُراختَہ" کے متعقلہ نتائج

مُراختَہ

وہ محفل شعر و سخن جس میں ریختہ یعنی صرف اردو کلام پڑھا جائے، ریختہ گویوں کا مشاعرہ، ریختے (اُردو) کا مشاعرہ، مجلس ریختہ، مجلس یاران ریختہ، مجمع شاعران ریختہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُراختَہ کے معانیدیکھیے

مُراختَہ

muraaKHtaमुराख़्ता

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

مُراختَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ محفل شعر و سخن جس میں ریختہ یعنی صرف اردو کلام پڑھا جائے، ریختہ گویوں کا مشاعرہ، ریختے (اُردو) کا مشاعرہ، مجلس ریختہ، مجلس یاران ریختہ، مجمع شاعران ریختہ

Urdu meaning of muraaKHta

  • Roman
  • Urdu

  • vo mahfil-e-sher-o-suKhan jis me.n rekhtaa yaanii sirf urduu kalaam pa.Dhaa jaaye, rekhtaa gavaiyo.n ka mushaayraa, rekhte (urduu) ka mushaayraa, majlis rekhtaa, majlis yaaraa.n rekhtaa, majmaa shaayar in rekhtaa

English meaning of muraaKHta

Noun, Masculine

  • meeting for reciting only Urdu poetry

मुराख़्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परस्पर रेख्ता में कलाम सुनाना, वो कविसम्मेलन जिसमें रेख़्ता (उर्दू) की कविताएं सुनाई जाएं, रेख्ते का मुशाअरा

مُراختَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

اردو مشاعروں کو پہلے ’’مُراختے‘‘ کہا جاتا تھا۔ اردو شروع میں ریختہ کہلاتی تھی۔ ہندوستان میں صدیوں تک فارسی راج پاٹ کی اور لکھنے پڑھنے کی زبان رہی۔ فارسی شاعری کے ساتھ مشاعرے کی روایت بھی ہندوستان آئی۔ پہلے مشاعرہ صرف فارسی شاعروں کی محفل کو کہا جاتا تھا۔ اردو جب پنپ رہی تھی تب کچھ فارسی شاعر تھوڑا بہت اردو کلام بھی مشاعروں میں سنانے لگے۔ اردو شعر گوئی نے محمد شاہ رنگیلے کے زمانے میں بڑا رواج پایا۔ اردو شاعر اپنی محفلیں سجانے لگے اور ان کو ’’مجلس ریختہ‘‘ اور ’’مجلس یارانِ ریختہ‘‘ کہا جانے لگا۔ بعد میں ان محفلوں کو ’’مُراختہ‘‘ نام دیا گیا۔ دلی سے شروع ہو کر مُراختے رام پور اور لکھنو پہنچے۔ اردو پھلتی پھولتی رہی اور پھر مُراختے مشاعرے ہی کہلانے لگے۔ سب سے پہلے اردو کا شاہی مشاعرہ شاہ عالم ثانی کے دور میں ہوا۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراختَہ

وہ محفل شعر و سخن جس میں ریختہ یعنی صرف اردو کلام پڑھا جائے، ریختہ گویوں کا مشاعرہ، ریختے (اُردو) کا مشاعرہ، مجلس ریختہ، مجلس یاران ریختہ، مجمع شاعران ریختہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُراختَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُراختَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone