تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقتَضا" کے متعقلہ نتائج

مُقتَضا

خواہش کیا گیا، حالات جس بات کی خواہش کریں، تقاضا، خواہش وقت، موقع محل، مصلحت، مطلب، چاہا ہوا، موقع کے مطابق

مُقتَضائی

مصلحت سے متعلق یا منسوب ، مصلحتی ، مطابق مصلحت وقت ۔

مُقتَضائے عُمر

سن کے اعتبار سے، عمر کے مطابق

مُقتَضائے عَقْل

عقل کی رُو سے ، ازروئے عقل ، بہ تقاضائے فہم ۔

مُقتَضا ئے داب

آداب کے مطابق ، حسب ِآداب ۔

مُقتَضائے طَبع

طبیعت کے مطابق ، حسب منشا و مرضی ۔

مُقتَضائے عادَت

عادت کے مطابق ۔

مُقتَضائے شَعُور

سمجھ کا تقاضا ، عقل مندی ۔

مُقتَضا ئے وَقت

مصلحت ِوقت ، تقاضائے زمانہ

مُقتَضائے طَبِیعَت

طبیعت کا تقاضا ، طبیعت کے موافق ، طبیعت کی خواہش کے مطابق ۔

مُقتَضائے سِن

عمر کے مطابق یا مناسب

مُقتَضائے حال

حال کا تقاضا، حال کے مطابق، حالات کے تقاضوں کے مطابق

مُقتَضائے وَفا

تقاضائے وفا، وفا کے مطابق، از روئے وفا، (فارسی ترکیب) فصیح، رائج

مُقتَضائے اِنصاف

انصاف کی رو سے، انصاف کے موافق، حسب ِانصاف

مُقتَضائے بَشَری

رک : مقتضائے بشریت ۔

مُقتَضائے مَصلِحَت

مصلحت کے مطابق و موافق ۔

مُقتَضائے بَشَرِیَّت

بشریت کا تقاضا ، موافق بشریت ، آدمی ہونے کے سبب سے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقتَضا کے معانیدیکھیے

مُقتَضا

muqtazaaमुक़तज़ा

نیز : مُقتَضےٰ

اصل: عربی

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُقتَضا کے اردو معانی

صفت

  • خواہش کیا گیا، حالات جس بات کی خواہش کریں، تقاضا، خواہش وقت، موقع محل، مصلحت، مطلب، چاہا ہوا، موقع کے مطابق

اسم، مذکر

  • مانگ، تقاضا، خواہش، تمنا، ضروت، سہولت، فائدہ، مراد
  • مقتضی ، جس کا تقاضا کیا گیا ہو نیز تقاضا ۔

    مثال عدو کی رعایت سے مجھ کو ستاتاوہ انصاف کا مقتضیٰ جانتا ہے (۱۸۵۵ ، کلیات شیفتہ ، ۱۱۷) ۔ تمام تر ذمہ داری کا بوجھ جیسا کہ اس وقت کی حالت کا مقتضیٰ تھا مشتاق حسین کی بے گناہ گردن پر پڑا ۔ (۱۹۲۵ ، وقار حیات ، ۳۱۸) ۔

شعر

Urdu meaning of muqtazaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaahish kiya gayaa, haalaat jis baat kii Khaahish karen, taqaaza, Khaahish vaqt, mauqaa mahl, maslihat, matlab, chaahaa hu.a, mauqaa ke mutaabiq
  • maang, taqaaza, Khaahish, tamannaa, zaruut, sahuulat, faaydaa, muraad
  • muqtazii, jis ka taqaaza kiya gayaa ho niiz taqaaza

English meaning of muqtazaa

Adjective

  • demand, necessity, expediency, requisition, needed, desired, demanded, inclined

Noun, Masculine

  • demands, necessity, expediency

मुक़तज़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ख़ाहिश किया गया, हालात जिस बात की ख़ाहिश करें, मौक़ा-महल, मतलब, चाहा हुआ, मौक़ा के मुताबिक़, माँग, इच्छा

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मांग, अनुरोध, इच्छा, जिज्ञासा, आवश्यकता, सुविधा, लाभ, मुराद
  • माँग करने वाले, जिसकी माँग की गई हो तथा माँग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقتَضا

خواہش کیا گیا، حالات جس بات کی خواہش کریں، تقاضا، خواہش وقت، موقع محل، مصلحت، مطلب، چاہا ہوا، موقع کے مطابق

مُقتَضائی

مصلحت سے متعلق یا منسوب ، مصلحتی ، مطابق مصلحت وقت ۔

مُقتَضائے عُمر

سن کے اعتبار سے، عمر کے مطابق

مُقتَضائے عَقْل

عقل کی رُو سے ، ازروئے عقل ، بہ تقاضائے فہم ۔

مُقتَضا ئے داب

آداب کے مطابق ، حسب ِآداب ۔

مُقتَضائے طَبع

طبیعت کے مطابق ، حسب منشا و مرضی ۔

مُقتَضائے عادَت

عادت کے مطابق ۔

مُقتَضائے شَعُور

سمجھ کا تقاضا ، عقل مندی ۔

مُقتَضا ئے وَقت

مصلحت ِوقت ، تقاضائے زمانہ

مُقتَضائے طَبِیعَت

طبیعت کا تقاضا ، طبیعت کے موافق ، طبیعت کی خواہش کے مطابق ۔

مُقتَضائے سِن

عمر کے مطابق یا مناسب

مُقتَضائے حال

حال کا تقاضا، حال کے مطابق، حالات کے تقاضوں کے مطابق

مُقتَضائے وَفا

تقاضائے وفا، وفا کے مطابق، از روئے وفا، (فارسی ترکیب) فصیح، رائج

مُقتَضائے اِنصاف

انصاف کی رو سے، انصاف کے موافق، حسب ِانصاف

مُقتَضائے بَشَری

رک : مقتضائے بشریت ۔

مُقتَضائے مَصلِحَت

مصلحت کے مطابق و موافق ۔

مُقتَضائے بَشَرِیَّت

بشریت کا تقاضا ، موافق بشریت ، آدمی ہونے کے سبب سے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقتَضا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقتَضا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone