تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَدَّر کا سِتارا" کے متعقلہ نتائج

مُقدّر کا

مقدر سے منسوب یامتعلق، جو کچھ قدرت نے قسمت میں لکھ دیا ہے، مشیت ایزدی سے جو کچھ کام ہونے والا ہے

مقدر کا لڑنا

اقبال یاور ہونا، ترقی کرنا

مُقَدَّر کا دینا

تقدیر سے کسی کا ملنا ، نصیبے کا دینا

مُقَدَّر کا جَواب

قسمت کا لکھا ہوا ، جو کچھ کہ مقسوم میں ہے ۔

مُقَدَّر کا دِکھانا

کسی امر کا تقدیر سے پیش آنا

مُقَدَّر کا سِکَندَر

بہت خوش نصیب، حد سے زیادہ اچھی قسمت والا، تقدیر کا دھنی

مُقَدَّر کا جَگانے والا

حالات کو بہتر کرنے والا ، پریشانیوں کو دور کرنے والا ؛ مراد : یاور و مددگار ۔

مُقَدَّر کا کَروَٹ لینا

بُرے اور ناموافق دن دُور ہونا ، قسمت کا بدلنا ؛ کام حسب مراد ہونا ۔

مُقَدَّر کا اَچّھا ہونا

نصیب کا اچھا ہونا ، قست کا یاور و مددگار ہونا ، خوش قسمت ہونا ۔

مُقَدَّر کا کھیل

تقدیر کا کرشمہ ، مقدر کا چکر۔

مُقَدَّر کا پھیر

قسمت کا بگاڑ ، تقدیر کی برائی ، قدرت کی مقدر کی ہوئی اذیت یا نحوست ۔

مُقَدَّر کا پیچ

قسمت کا بگاڑ ، تقدیر کی برائی ، قدرت کی مقدر کی ہوئی اذیت یا نحوست ۔

مُقَدَّر کا فَیصَلَہ

قسمت سے ظاہر ہونے والے حالات ۔

مُقَدَّر کا کَرنا

تقدیر کا دکھانا ، قسمت کا کرنا

مُقَدَّر کا ہَیٹا

بدقسمت ، بدنصیب ۔

مُقَدَّر کا لِکھا

جو کچھ مشیت ایزدی نے قسمت میں لکھ دیا ہے، نوشتۂ تقدیر

مُقَدَّر کا چَکَّر

تقدیر کا پھیر ، قسمت کی خرابی ، بدنصیبی ۔

مُقَدَّر کا سِتارا

نصیب کا تارا، قسمت یا نصیب، مراد `: خوش بختی

مُقَدَّر کا سِتارَہ

star of fortune or good luck, good fortune, good luck,

مُقَدَّر کا رونا رونا

قسمت کو رونا ، بدقسمتی کا شکوہ کرنا ۔

مُقَدَّر کا چَکَّر کھانا

ناکامی پیش آنا، تدبیر کا ناموافق ہونا، مقدر کا خراب ہونا، تقدیر کا برگشتہ ہونا

مُقَدَّر کا لِکھا کاٹنا

قسمت میں لکھے کو مٹانا ، مقدر کے خلاف کام کرنے کی کوشش کرنا ۔

مُقَدَّر کا لِکھا نَہِیں مِٹتا

نوشتۂ تقدیر ضرور ہو کر رہتا ہے

ہیٹا مُقَدَّر کا

۔نہ شفقت باپ کی دیکھی نہ چین آغوش مادر کا۔

مُقَدَّر کو بَدَلنا

حالات تبدیل کرنا ، حالت بدلنا ۔

مُقَدَّر کو رونا

قسمت پر رونا ، مقدر پر گریہ کرنا ، بدقسمتی کا شکوہ کرنا ۔

مُقَدَّر کو کوسْنا

اپنے نصیب کو بد دعائیں دینا ، قسمت کو بُرا بھلا کہنا ۔

مُقَدَّر کی بات

قسمت یا نصیب کی بات ، مقسوم کا لکھا ۔

مُقَدَّر کی خَرابی

تقدیر کی خرابی ، بدقسمتی ، تیرہ بختی ، بُرا اتفاق ۔

مُقَدَّر کے آگے کِسی کی نَہِیں چَلْتی

۔نوشۃٔ تقدیر کے خلاف کسی کا زور نہیں چلتا۔؎

مُقَدَّر کے آگے کِسی کی نَہیں چَلتی

تقدیر کے برخلاف کچھ نہیں ہو سکتا ۔

مُقَدَّر کے رُو بَہ رُو کِسی کی نَہیں چَلتی

تقدیر کے برخلاف کچھ نہیں ہو سکتا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَدَّر کا سِتارا کے معانیدیکھیے

مُقَدَّر کا سِتارا

muqaddar kaa sitaaraaमुक़द्दर का सितारा

  • Roman
  • Urdu

مُقَدَّر کا سِتارا کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مذکر

  • نصیب کا تارا، قسمت یا نصیب، مراد `: خوش بختی

Urdu meaning of muqaddar kaa sitaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • nasiib ka taaraa, qismat yaanasiib, muraad `ha KhushabaKhtii

English meaning of muqaddar kaa sitaaraa

Arabic, Hindi - Noun, Masculine

  • star of luck, good fortune, good luck

मुक़द्दर का सितारा के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • भाग्य का सितारा, नसीब का तारा, क़िस्मत या नसीब, अर्थात : सौभाग्य, ख़ुश बख़्ती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقدّر کا

مقدر سے منسوب یامتعلق، جو کچھ قدرت نے قسمت میں لکھ دیا ہے، مشیت ایزدی سے جو کچھ کام ہونے والا ہے

مقدر کا لڑنا

اقبال یاور ہونا، ترقی کرنا

مُقَدَّر کا دینا

تقدیر سے کسی کا ملنا ، نصیبے کا دینا

مُقَدَّر کا جَواب

قسمت کا لکھا ہوا ، جو کچھ کہ مقسوم میں ہے ۔

مُقَدَّر کا دِکھانا

کسی امر کا تقدیر سے پیش آنا

مُقَدَّر کا سِکَندَر

بہت خوش نصیب، حد سے زیادہ اچھی قسمت والا، تقدیر کا دھنی

مُقَدَّر کا جَگانے والا

حالات کو بہتر کرنے والا ، پریشانیوں کو دور کرنے والا ؛ مراد : یاور و مددگار ۔

مُقَدَّر کا کَروَٹ لینا

بُرے اور ناموافق دن دُور ہونا ، قسمت کا بدلنا ؛ کام حسب مراد ہونا ۔

مُقَدَّر کا اَچّھا ہونا

نصیب کا اچھا ہونا ، قست کا یاور و مددگار ہونا ، خوش قسمت ہونا ۔

مُقَدَّر کا کھیل

تقدیر کا کرشمہ ، مقدر کا چکر۔

مُقَدَّر کا پھیر

قسمت کا بگاڑ ، تقدیر کی برائی ، قدرت کی مقدر کی ہوئی اذیت یا نحوست ۔

مُقَدَّر کا پیچ

قسمت کا بگاڑ ، تقدیر کی برائی ، قدرت کی مقدر کی ہوئی اذیت یا نحوست ۔

مُقَدَّر کا فَیصَلَہ

قسمت سے ظاہر ہونے والے حالات ۔

مُقَدَّر کا کَرنا

تقدیر کا دکھانا ، قسمت کا کرنا

مُقَدَّر کا ہَیٹا

بدقسمت ، بدنصیب ۔

مُقَدَّر کا لِکھا

جو کچھ مشیت ایزدی نے قسمت میں لکھ دیا ہے، نوشتۂ تقدیر

مُقَدَّر کا چَکَّر

تقدیر کا پھیر ، قسمت کی خرابی ، بدنصیبی ۔

مُقَدَّر کا سِتارا

نصیب کا تارا، قسمت یا نصیب، مراد `: خوش بختی

مُقَدَّر کا سِتارَہ

star of fortune or good luck, good fortune, good luck,

مُقَدَّر کا رونا رونا

قسمت کو رونا ، بدقسمتی کا شکوہ کرنا ۔

مُقَدَّر کا چَکَّر کھانا

ناکامی پیش آنا، تدبیر کا ناموافق ہونا، مقدر کا خراب ہونا، تقدیر کا برگشتہ ہونا

مُقَدَّر کا لِکھا کاٹنا

قسمت میں لکھے کو مٹانا ، مقدر کے خلاف کام کرنے کی کوشش کرنا ۔

مُقَدَّر کا لِکھا نَہِیں مِٹتا

نوشتۂ تقدیر ضرور ہو کر رہتا ہے

ہیٹا مُقَدَّر کا

۔نہ شفقت باپ کی دیکھی نہ چین آغوش مادر کا۔

مُقَدَّر کو بَدَلنا

حالات تبدیل کرنا ، حالت بدلنا ۔

مُقَدَّر کو رونا

قسمت پر رونا ، مقدر پر گریہ کرنا ، بدقسمتی کا شکوہ کرنا ۔

مُقَدَّر کو کوسْنا

اپنے نصیب کو بد دعائیں دینا ، قسمت کو بُرا بھلا کہنا ۔

مُقَدَّر کی بات

قسمت یا نصیب کی بات ، مقسوم کا لکھا ۔

مُقَدَّر کی خَرابی

تقدیر کی خرابی ، بدقسمتی ، تیرہ بختی ، بُرا اتفاق ۔

مُقَدَّر کے آگے کِسی کی نَہِیں چَلْتی

۔نوشۃٔ تقدیر کے خلاف کسی کا زور نہیں چلتا۔؎

مُقَدَّر کے آگے کِسی کی نَہیں چَلتی

تقدیر کے برخلاف کچھ نہیں ہو سکتا ۔

مُقَدَّر کے رُو بَہ رُو کِسی کی نَہیں چَلتی

تقدیر کے برخلاف کچھ نہیں ہو سکتا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَدَّر کا سِتارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَدَّر کا سِتارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone