تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَدَّر آزمائی" کے متعقلہ نتائج

کِبْرِیا

بزرگی، عظمت، بڑائی

کِبْرِیائی

عظمت، شان و شوکت

مَظْہَرِ کِبْرِیا

خدا تعالیٰ کی ذات کا مظہر ، بزرگی یا بڑائی کے ظاہر کرنے والا ؛ (کنایۃً) آنحضرت صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم ۔

عَرْشِ کِبْرِیا

empyrean, the highest heaven, the throne of God

مَحبُوب کِبْرِیا

محبوب خدا، خدا کا پیارا یعنی پیغمبر محمد

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

واصِلِ کِبْرِیا

رک : واصل ِحق ؛ اللہ سے واصل ؛ مراد : عارف کامل ۔

حَرِیمِ کِبْرِیا

(تصوف) اس سے مراد ذات الٰہی ہے، بعض کے نزدیک عالم امرکو کہتے ہیں، جو بے مادّہ و بے موت ہے اور یہ آستانہ ہے مرتبہ و احدیت کا، جس کو جبروت کہتے ہیں اور وہ اعیان ثابت ہیں، علمِ قدیم کے حق میں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَدَّر آزمائی کے معانیدیکھیے

مُقَدَّر آزمائی

muqaddar-aazmaa.iiमुक़द्दर-आज़माई

وزن : 1222122

  • Roman
  • Urdu

مُقَدَّر آزمائی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • کامیابی کی اُمید پر کسی مشکل کام میں حصہ لینے کا عمل، قسمت آزمائی، تدبیر سے تقدیر کا امتحان، طالع آزمائی

Urdu meaning of muqaddar-aazmaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • kaamyaabii kii umiid par kisii mushkil kaam me.n hissaa lene ka amal, qismat aazmaa.ii, tadbiir se taqdiir ka imatihaan, taala aazmaa.ii

English meaning of muqaddar-aazmaa.ii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • trying one's luck

मुक़द्दर-आज़माई के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भाग्य-परीक्षा, तक्दीर की आज़माइश, किसी कठिन कार्य का प्रयत्न करना और भाग्य का जांचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِبْرِیا

بزرگی، عظمت، بڑائی

کِبْرِیائی

عظمت، شان و شوکت

مَظْہَرِ کِبْرِیا

خدا تعالیٰ کی ذات کا مظہر ، بزرگی یا بڑائی کے ظاہر کرنے والا ؛ (کنایۃً) آنحضرت صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم ۔

عَرْشِ کِبْرِیا

empyrean, the highest heaven, the throne of God

مَحبُوب کِبْرِیا

محبوب خدا، خدا کا پیارا یعنی پیغمبر محمد

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

واصِلِ کِبْرِیا

رک : واصل ِحق ؛ اللہ سے واصل ؛ مراد : عارف کامل ۔

حَرِیمِ کِبْرِیا

(تصوف) اس سے مراد ذات الٰہی ہے، بعض کے نزدیک عالم امرکو کہتے ہیں، جو بے مادّہ و بے موت ہے اور یہ آستانہ ہے مرتبہ و احدیت کا، جس کو جبروت کہتے ہیں اور وہ اعیان ثابت ہیں، علمِ قدیم کے حق میں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَدَّر آزمائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَدَّر آزمائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone