تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقاوَم" کے متعقلہ نتائج

مُقاوَم

برابری کرنے والا ؛ مقابلہ کرنے والا ۔

مُقاوَمَت

کسی کے ساتھ برابری کرنا، کسی کے مقابلے کے لیے آمادہ ہو جانا، کمربستہ ہو جانا، مقابلہ، برابری

مُقاوَمَت کَرنا

مقابلہ کرنا، ہم سری کرنا

مُقاوَمَت آموز

مستحکم ، ا ٹل ۔

مُقام

مَقام

جائے قیام ، ٹھہرنے کی جگہ ، مکان ، مسکن ، ٹھکانا ، گھر ، ٹھور ٹھکانہ ۔

مُقَوَّم

مرتب اور درست کرنے والا، (کسی شے یا امر یا وجود کو) تشکیل دینے والا، قائم کرنے والا

مِقعَم

سہارے کی عمودی لکڑی جو کسی چیز کے اوپری حصہ کو ملائے اور نچلے حصے سے علیحدہ رہے

مَقام ہے

قافلہ سفر نہیں کرے گا ، قیام کرے گا (قیام کرنے کے لیے مستعمل) ۔

مَقام ہُو

ہو کا مقام ، وہ جگہ جہاں کوئی نہ ہو اور سناٹا ہو ، سناٹے کی جگہ ، وحشت ناک جگہ ، جائے وحشت ؛ (تصوف) وہ منزل جہاں ذات ِباری تعالیٰ کے علاوہ پرندہ پر نہ مارے ، قرب ِالٰہی کی منزل ۔

مَفہُوم

(لفظاً) سمجھا ہوا، معلوم، جو سمجھ میں آئے

مَقامِ دِل

دل کا مقام ، دل کی جگہ

مَقام کَرْنا

رکنا، ٹھہرنا، اُترنا، ڈیرہ ڈالنا، فروکش ہونا

مَقام ہونا

ٹھہرنا ، قیام ہونا ، رُکنا ، پڑاؤ یا منزل کی جانا ۔

مَقام غَنا

(تصوف) بقا بااللہ کی منزل جو مقام تمکین کے بعد نصیب ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقاوَم کے معانیدیکھیے

مُقاوَم

muqaavam•मुक़ावम

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُقاوَم کے اردو معانی

صفت

  • برابری کرنے والا ؛ مقابلہ کرنے والا ۔

Urdu meaning of muqaavam

  • Roman
  • Urdu

  • baraabarii karne vaala ; muqaabala karne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقاوَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقاوَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone